شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 8, 2018

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کل پیش کی جائیگی

کوئٹہ(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کل پیش کی جائے گی جبکہ رائے شماری 13 جنوری کو ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے پر اسمبلی کے اہم ترین اجلاس کی ...

مزید پڑھیں »

لاہور: طاہر القادری کا حکومت مخالف تحریک شروع کرنیکا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان عوامی تحریک کے رہنماء علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے حکومت کیخلاف 17 جنوری سے تحریک کے آغاز کا اعلان کردیا، کہتے ہیں کہ اب شہباز شریف اور رانا ثناء کا استعفیٰ مانگیں گے نہیں بلکہ لیں ...

مزید پڑھیں »

چکوال: نواز شریف کا جعلی نوٹوں سے استقبال

چکوال(نامہ نگار) سپریم کورٹ سے نااہل قرار دیئے گئے سابق وزیراعظم نواز شریف کا چکوال پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا، لوگوں نے ان پر نوٹوں کی بارش کردی تاہم یہ سب نوٹ جعلی تھے، مسلم لیگ ن ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی پھر عدلیہ پر کڑی تنقید

چکوال (مانیٹرنگ سیل) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے عدالت عظمی کے فیصلے پر پھر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ افراد کروڑوں کے مینڈیٹ کو ایک منٹ میں ختم کردیتے ہیں، یہ نا انصافی نہیں چلے گی۔ آج  ...

مزید پڑھیں »

چنیوٹ: ایک سائیکل سوار ہارٹ اٹیک کے باعث سائیکل سے گر کر جاں بحق

چنیوٹ(نامہ نگار)ایک سائیکل سوار ہارٹ اٹیک کے باعث سائیکل سے گر کر جاں بحق تفصیلات کے مطابق محمدنعیم ولد محمد غنی بعمر53سال سکنہ محلہ پورن پلاد چنیوٹ جھمرہ روڈ پردال فیکٹری کے قریب اپنی دکان پر کام کر رہا تھا ...

مزید پڑھیں »

چنیوٹ:164382گرا م چرس، 144343 گرام ہیروئن، 9090 گرام افیون اور 374 لیٹر شراب اور 229 کلو پوست تلف

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)164382گرا م چرس، 144343 گرام ہیروئن ، 9090 گرام افیون اور 374 لیٹر شراب اور 229 کلو پوست تلف کر دی گئی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے حکم پر مال خانہ صدر میں محمد اعظم مجسٹریٹ دفعہ 30 ، ...

مزید پڑھیں »

گزشتہ روز جمبر اڈا کے عطائی ڈاکٹر ظفر بلا کے ہاتھوں6 سالہ عبدالہادی کی موت پر ساراگاؤں سوگوار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)گزشتہ روز جمبر اڈا کے عطائی ڈاکٹر ظفر بلا کے ہاتھوں6 سالہ عبدالہادی کی موت پر ساراگاؤں سوگوار،عطائی ڈاکٹر کیخلاف شدید احتجاجی مظاہرہ،عطائی ڈاکٹر کی گرفتاری فوری طور پر عمل میں لائی جائے ،مظاہرین کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق۔گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

قصور: اہل خانہ کی غیر موجودگی میں نامعلوم چوروں نے گھر کا صفایا کر دیا

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) اہل خانہ کی غیر موجودگی میں نامعلوم چوروں نے گھر کا صفایا کر دیا، جبکہ نا معلوم چور دوپہر کے وقت ظفر انصاری کی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہو گئے، تفصیلات کے مطابق بلال چوک کا ...

مزید پڑھیں »

پتوکی: پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ، تین لڑکیاں اور دو تماش بین گرفتار

پتوکی (نامہ نگار)پولیس چوکی پتوکی کے انچارج محمد سرور کا پرانی منڈی پتوکی میں خفیہ اطلاع ملنے پر کرن بی بی اور غلام علی عرف پٹواری کے قحبہ خانے پر چھاپہ ۔تین لڑکیاں اور دو تماش بین گرفتار۔دو فرار۔تفصیلا ت ...

مزید پڑھیں »

پتوکی مضر صحت اور کیمیکل سے تیار شدہ مصنوعی دودھ کی فروخت کا مکروہ دھندہ عروج پر

پتوکی (نامہ نگار)پتوکی مضر صحت اور کیمیکل سے تیار شدہ مصنوعی دودھ کی فروخت کا مکروہ دھندہ عروج پر شہر اور گردونواح میں وسیع پیمانے پر تیار ہونے والا مصنوعی دودھ کی سپلائی پتوکی اور لاہور شہر کی مختلف دوکانوں ...

مزید پڑھیں »