شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 17, 2018

ٹیکسلا:تحریک انصاف عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے،عظمت محمود

ٹیکسلا(نا مہ نگار )تحریک انصاف تحصیل ٹیکسلا کے صدر ملک عظمت محمود نے کہا ہے کہ تحریک انصاف عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے، عمران خان کی قیادت میں ملک و قوم کے مفادات کے لئے جدوجہد جاری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کے مدمقابل ہوگا

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا جہاں اس کا سامنا روایتی حریف بھارت سے ہو گا۔بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے لیکن بھارت کے انکار کی وجہ سے فائنل شارجہ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی آرمی چیف کی دھمکی اور پاک آرمی کا کرارا جواب

چند دن پہلے آب و ہوا کی تبدیلی کے لیے دوستوں کے ہمراہ مری، اسلام آباد گھومنے پھرنے کا پروگرام بن گیا۔ان ایام میں ملکی حالات سے بے خبر سیرو سیاحت کرتے رہے۔ گھومنے پھرنے کے بعد واپسی ہوئی توملکی ...

مزید پڑھیں »

خطرات میں گھراپاکستان

خواہشات کے لامحدود جزیرے ہر سیاستدان کے چہرے پر، اذہان وقلوب مسخر، حصولِ اقتدار کا ادھورا خواب پورا کرنے کے لیے انا، غیرت، خودی اور خودداری ،سب کچھ داؤ پر۔ کسی کو ملک کی پرواہ نہ قوم کی۔ حالات سقوط ...

مزید پڑھیں »

ہم نے قانون ہاتھ میں لیناہوتا تو سانحات برداشت نہ کرتے،طاہرالقادری

لاہور (پاک نیوز) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ ہم قانون ہاتھ میں لینے کے لئے نہیں جمہوریت کے لئے جمع ہوئے ہیں اگر امن توڑنا ہوتا تو نواز شریف اور شہباز شریف کو ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف مجیب الرحمان کی سوچ رکھتے ہیں، آصف زرداری

لاہور (بیوروچیف) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت کا سفر پورا نہ کرنے کیلئے مجبور کیا جا رہا ہے، جب چاہیں حکمرانوں کو نکال سکتے ہیں، دیر نہیں لگے گی۔سابق صدر آصف علی زرداری کا متحدہ ...

مزید پڑھیں »

شیطان صفت چندلوگ اور فرشتہ صفت بچے تحریر : محمد مظہررشید چودھری

شیطان صفت چندلوگ اور فرشتہ صفت بچے جنسی زیادتی کا شکار ہونے والے بچوں کی کثیر تعداد کا تعلق ایسے گھرانوں سے ہے جہاں قریبی رشتوں اور دوست احباب کو ایک دوسرے کے ہاں آنے جانے اور میل جول میں ...

مزید پڑھیں »

اوکاڑہ : سڑکوں پر ناچ گانا اور دھرنا دھرنا کھیلنے والے ملکی ترقی کے مخالف ہیں . اکبر علی خاں

اوکاڑہ (بیورورپورٹ )سڑکوں پر ناچ گانا اور دھرنا دھرنا کھیلنے والے ملکی ترقی کے مخالف ہیں ،احتجاجی مارچ کرنے والوں کے مقدر میں نواز شریف کی بنائی موٹر وے ناپنا لکھا ہے ملک کو دھرنوں کی نہیں بلکہ روزگار، موٹر ...

مزید پڑھیں »

لاہورہائیکورٹ کی متحدہ اپوزیشن کو آج رات 12 بجے تک مال روڈ پر دھرنے کی مشروط اجازت

لاہور(پاک نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان عوامی تحریک کی زیرقیادت متحدہ اپوزیشن کو آج رات 12 بجے تک مال روڈ پر دھرنے کی مشروط اجازت دے دی۔عدالت عالیہ نے اپنے مختصر حکم نامے میں کہا کہ میڈیا رات 12 بجے کے ...

مزید پڑھیں »

زینب واقعہ پر آکر آنسو بہانے اوردعائیں کرنے والے اب مردان کیوں نہیں جاتے، شہبازشریف

قصور(پاک نیوز)زینب کے قتل کی گرفتاری کیلئے جے آئی ٹی اور دیگر ٹیمیں بھرپور کوششیں کر رہی ہیں، عسکری انٹیلی جنس ایجنسیاں بھرپور معاونت کر رہی ہیں، پنجاب فرانزک لیب بھی بھرپور کردار ادا کر رہی ہے، دن رات نگرانی ...

مزید پڑھیں »