شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2, 2018

بھائی پھیرو:ٹریفک کے دو حادثات میں ایک بچہ ہلاک دو افراد شدیدزخمی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)ٹریفک کے دو حادثات میں ایک بچہ ہلاک دو افراد شدیدزخمی،تفصیلات کے مطابق نواحی کوٹ رانا اشرف دیناتھ کا رہائشی پہلی جماعت کا طالبعلم سات سالہ عبدالباسط ملتان روڈ کراس کر رہا تھا کہ تیز رفتار ڈالا نمبری ...

مزید پڑھیں »

شارجہ :بارش کے باعث ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کا میچ منسوخ

شارجہ(نمائندہ سپورٹس)شارجہ میں بارش کے باعث ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کا میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کا گیارہواں میچ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان شیڈول تھا لیکن شارجہ میں بارش ...

مزید پڑھیں »

سری دیوی کی کل آمدنی247 کروڑ تھی

ممبئی(نمائندہ شوبز)بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی صرف دل سے امیر نہیں تھیں بلکہ ان کے پاس اچھی خاصی جائیداد بھی تھی۔ 24 فروری کو اپنے گھروالوں سمیت مداحوں کو سوگوار چھوڑ کر ہمیشہ کیلئے اس دنیا سے ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑ کر ن لیگ اور اے این پی سے اتحاد کرلیا

پشاور(پاک نیوز)تحریک انصاف کو خیبرپختونخوا میں سب سے بڑا سرپرائز،تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن ، عوامی نیشنل پارٹی اور جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوامیں سینٹ کے انتخابات کے سلسلے میں اتحاد کا اعلان کردیا ہے، نجی ٹی وی کے ...

مزید پڑھیں »

ساہیوال:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد عاطف اکرام نے ساہیوال کو جرائم سے پاک کرنے کا عزم کر رکھا ہے

ساہیوال(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد عاطف اکرام نے ساہیوال کو جرائم سے پاک کرنے کا عزم کر رکھا ہے اس سلسلہ میں عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے منظم جرائم پیشہ عناصراور گینگز کے خلاف پولیس تھانہ ...

مزید پڑھیں »

حکومت پنجاب کا تحصیل دیپالپور کے ہونہارسٹوڈنٹ محمد آصف کے لئے پانچ لا کھ کا امداد ی چیک

ساہیوال(بیورورپورٹ)حکومت پنجاب کا تحصیل دیپالپور کے ہونہارسٹوڈنٹ محمد آصف کے لئے پانچ لا کھ کا امداد ی چیک ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ساہیوال احمد خاور شہزاد نے امدادی چیک اپنے آفس میں دیا ۔محمد آصف نےICSکے امتحانات میں ساہیوال بورڈ ...

مزید پڑھیں »

متحدہ کے دونوں دھڑوں کا پانچ امیدواروں پر اتفاق

کراچی(پاک نیوز)فاروق ستار کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنماؤں کے درمیان اختلافِ رائے تھا لیکن ہم براہ راست ایک دوسرے سے رابطے میں رہے جبکہ ہمارے درمیان ثالثی اور مصالحت کا ...

مزید پڑھیں »

پتوکی:اہل خانہ شادی پر گئے ہوئے تھے، نامعلوم چور گھر کا صفایا کر گئے

پتوکی(نامہ نگار)اہل خانہ شادی پر گئے ہوئے تھے کہ نامعلوم چور گھر کا صفایا کر گئے۔سرائے مغل پولیس اطلاع کے باوجود تاخیر سے موقعہ پر پہنچی ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سرائے مغل کے علاقے پڈھانہ چک45میں رہائش پذیر محمد مشتاق ...

مزید پڑھیں »

مونا ابوالجلال ندوی صدیقی ؒ

مولانا ابو الجلال ندوی صدیقی صاحب کا تعلق شمالی ہند کے صوبہ اُتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ کے ایک قصبے چریا کوٹ سے ہے۔ مولانا سید سلیمان ندوی صاحب نے اپنی کتاب’’ حیات شبلی‘‘ میں لکھا ہے کہ ابولفضل ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

شارجہ: (نمائندہ سپورٹس) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے، پہلا میچ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرے ٹاکرا اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »