شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 4, 2018

ساہیوال: وزیراعلیٰ تقریری مقابلہ میں ناانصافی،طالبات کا والدین کے ہمراہ شدید احتجاج

ساہیوال( بیو رو رپورٹ)وزیراعلیٰ تقریری مقابلہ میں ناانصافی،طالبات کا والدین کے ہمراہ شدید احتجاج،وزیراعلیٰ پنجاب سے نتیجہ کالعدم دیکردوبارہ مقابلہ کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین میں وزیراعلیٰ پنجاب تقریری مقابلہ میں ججز کی طرف سے ...

مزید پڑھیں »

ساہیوال شجاع ٹاؤن سکینڈل ،شہریوں کی رقم خورد برد کر نے پر نیب کے ہاتھوں گرفتار

ساہیوال( بیو رو رپورٹ) ساہیوال شجاع ٹاؤن سکینڈل ،شہریوں کی رقم خورد برد کر نے پر نیب کے ہاتھوں گرفتار ہو نے والا ٹاؤن مالک سابق آئی جی سندھ اور نو منتخب سینٹر کا برادر نسبتی نکلا،سابق آئی جی کی ...

مزید پڑھیں »

نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ مکمل کرلیا گیا

مظفر آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم خاقان عباسی رواں ماہ مکمل ہونے والے نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کا افتتاح کریں گے۔تفصیلات کے مطابق نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ مکمل ہوگیا، وزیراعظم رواں ماہ کے آخری ہفتے میں افتتاح کریں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی: پانچویں منزل سے کودنے والی لڑکی جاں بحق،دوسری زخمی

راولپنڈی(مانیٹرنگ سیل) دوست کےفلیٹ پر پارٹی منانا مہنگی پڑ گئی۔ مالک اچانک پہنچ کر مشتعل ہوا اورفائرنگ کر دی ۔ دولڑکیاں پانچویں منزل کی بالکونی سے کودیں تو ایک جان سے گئی۔ راولپنڈی میں ائر پورٹ کے قریب نجی رہائشی سوسائٹی ...

مزید پڑھیں »

نوسالہ پاکستانی کوہ پیما نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ایبٹ آباد(بیورو رپورٹ) پاکستان کی ننھی کوہ پیما نے ملک کا نام روشن کردیا۔ نو سالہ سیلینا خواجہ نے پانچ ہزار سات سو فٹ بلند چوٹی سر کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ پاکستان کی ایک اور بیٹی نے ملک کا نام ...

مزید پڑھیں »

امریکا وائٹ ہاؤس کے سامنے ایک شخص نے خودکشی کرلی

واشنگٹن (مانیٹرنگ سیل) امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے حفاظتی جنگلے کے قریب ایک شخص نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جی ایم ٹی پنسلوینیا ایونیو پرواقع وائٹ ہاؤس کے جنگلے قریب ایک شخص نے ...

مزید پڑھیں »

شہبازشریف کی طبیعت ناساز، جلسے منسوخ، سیاسی سرگرمیاں‌ معطل

لاہور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے نومنتخب صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو طبیعت ناسازی کے باعث ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا جس کے باعث انہوں نے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف کی پارٹی ...

مزید پڑھیں »

الیکشن سے باہر رکھنے کے لیے نیا مقدمہ دائر کیا جارہا ہے: نوازشریف

گجرات(مانیٹرنگ سیل) مسلم لیگ ن کے سابق نااہل صدر میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ میرے خلاف آنے والے فیصلوں میں غصے اور انتقام کی جھلک سب کو دکھائی دے رہی ہے، میرے خلاف اور ایک اور مقدمہ دائر ...

مزید پڑھیں »

پتوکی شراب منشیات اور جسم فروشی کا دھندہ عروج پر جگہ جگہ جوئے کے اڈے قائم

پتوکی (تحصیل رپورٹر ) پتوکی شراب منشیات اور جسم فروشی کا دھندہ عروج پر جگہ جگہ جوئے کے اڈے قائم سنوکر کلبوں نے بھی جوئے کے اڈوں کا روپ سادھ لیا۔نوجوان نسل تباہی کے دھانے پر پہنچ گئی ۔ پولیس ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ الیکشن ۲۰۱۸ء

ملک کے موجودہ حالات کے تناظر ،جس میں سپریم کورٹ نے نواز شریف کو دو دفعہ نا اہل قرار دیا اور نواز شریف نے عدلیہ اور فوج کے خلاف محاذ کھولے ہوئے ہیں۔ کرپشن میں سزا پانے کے بعد کبھی ...

مزید پڑھیں »