شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 6, 2018

چیئرمین سینیٹ کی تعیناتی، نواز شریف کی اتحادی جماعتوں سے رابطے کی ہدایت

لاہور(مانیٹرنگ سیل) چیئرمین سینیٹ کی تعیناتی کے لیے نااہل وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کو اتحادی جماعتوں سے رابطے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو نومنتخب آزاد سینیٹرز ...

مزید پڑھیں »

فاروق ستارنے مجھ پرجھوٹے اوربے بنیاد الزامات عائد کیے: سینیٹرفروغ نسیم

کراچی (مانیٹرنگ سیل) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ فاروق ستار پر میرے کئی احسانات ہیں، مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں، میں نے تو ان کو امریکی صدر بننے کا ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو کا سانگھڑ کا چند گھنٹوں کا وزٹ، سرکاری خزانے کو لاکھوں کا چونا لگادیا گیا

سانگھڑ(بیورو رپورٹ)صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو کا سانگھڑ کا چند گھنٹوں کا وزٹ سرکاری خزانے کو لاکھوں کا چونا لگادیا گیا تفصیل کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات اچھٹرو تھر میں غذائی قلت کی ڈی سی سانگھڑ زوہیب مشتاق سے ...

مزید پڑھیں »

پتوکی:عاشق کی محبوبہ سے شادی کرنے پر انکار، محبوبہ کی زیادتی کی ویڈیو نیٹ پر وائرل کردی

پتوکی (نامہ نگار)عاشق نے اپنی محبوبہ سے شادی کرنے سے انکار کرتے ہوئے اس کے ساتھ زیادتی کی ویڈیو نیٹ پر وائرل کردی ۔لڑکی تھانہ سٹی پتوکی پہنچ گئی سٹی پولیس نے محبوبہ کی درخواست پر اس کے عاشق کے ...

مزید پڑھیں »

ماں کی گود بچوں کا پہلا سکول ہے، والدین اپنے بچوں کی بہتر تعلیمی کارکردگی کیلیے اساتزہ اکرام سے گہرا رابطہ رکھیں

بھائی پھیرو(نامہ نگار) ماں کی گود بچوں کا پہلا سکول ہے۔والدین اپنے بچوں کی بہتر تعلیمی کارکردگی کیلیے اساتزہ اکرام سے گہرا رابطہ رکھیں تو بچوں کی تعلیمی کارکردگی میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔پرائیویٹ سکول بچوں کو تعلیم دینے ...

مزید پڑھیں »

لاہور: کاہنہ و گردونواح میں صفائی کے ناقص انتظامات

لاہور (نمائندہ خصوصی)کاہنہ و گردونواح میں صفائی کے ناقص انتظامات،مین فیروزپورروڈسمیت شہری علاقوں میں ہرطرف کچراپھیل گیا۔ شدید بدبو،دھول،مٹی اورکوڑے کے ڈھیروں نے شہریوں کاجینامشکل کردیا۔لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے نشترٹاؤن،یوحناآباد،دلوخرد، کاہنہ کے علاقہ گجومتہ ،حاجی دی ورکشاپ،شالیمارٹاؤن،آہلووالی گلی،گرودوارے ...

مزید پڑھیں »

شام کی سرزمین پر امت مسلمہ کا بہتا لہو،ذمہ دار کون؟

دنیا بھر میں جہاں جہاں بیرونی قوتیں مصروف کار ہیں,وہاں آگ وخون،افرا تفری اور تباہی نظر آتی ہے۔بے حسی کا یہ عالم ہے کہ آج بڑی بڑی عالمی طاقتوں سمیت درجنوں ممالک شام کی تباہی و بربادی پر متفق نظر ...

مزید پڑھیں »