شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 8, 2018

ضمیرفروشوں کی پانچوں گھی میں

3 مارچ کو ایوانِ بالا (سینٹ) کے انتخابات ہوئے اور کیا خوب ہوئے کہ ہر طرف ضمیر فروشی کا غلغلہ اب تک پوری شدومد سے جاری ہے۔ ایوانِ بالا کے اراکین کا چناؤ چاروں صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کرتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

جے یو آئی (ف) نے رضاربانی کے علاوہ کسی بھی امیدوار کی حمایت سے معذرت کرلی

اسلام آباد(بیوروچیف) رضا ربانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد نہ کرنے پر آصف زرداری اورمولانا فضل الرحمان کے درمیان دوریاں پیدا ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق جے یو آئی (ف) نے رضا ربانی کے علاوہ کسی بھی امیدوار کی حمایت سے معذرت کرتے ...

مزید پڑھیں »

پتوکی:تھانہ صدر کے علاقے بھونیکی اوتاڑ میں بچی سے زیادتی کی کوشش

پتوکی (تحصیل رپورٹر )تھانہ صدر کے علاقے بھونیکی اوتاڑ میں بچی سے زیادتی کی کوشش ۔شور مچانے پر ملزم فرار مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق بھونیکی اوتاڑ کا رہائشی محمد شریف محنت مزدوری کیلئے مل گیا ہوا تھا کہ اس کی ...

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ (ن) کو چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے مطلوبہ اکثریت مل گئی

اسلام آباد(پاک نیوز) مسلم لیگ (ن) کی کمیٹی نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے پارٹی کے نامزد کردہ امیدواروں کی کامیابی کا دعویٰ کردیا ہے۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست قابلِ سماعت قرار

اسلام آباد(بیوروچیف)ہائی کورٹ نے سابق وزیرِاعظم نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست قابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے نوٹس جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں مخدوم نیاز انقلابی ایڈووکیٹ نے نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر ...

مزید پڑھیں »

ضمیر فروشی کی لعنت

برِ صغیر پاک و ہند ایک ایسا خطہ ہے جس کے باسیوں کے خمیرمیں غلامی کے طوق کو اپنے گلے میں لٹکائے رکھنے کی مہلک اور نفسیاتی بیماری لا حق ہے کیونکہ قرن ہا قرن سے وہ تفاخر وکمتری کے ...

مزید پڑھیں »

کوشش ہوگی مسلم لیگ (ن) کا چیئرمین سینیٹ نہ بنے، عمران خان

پشاور(ڈیسک نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہوگی کہ مسلم لیگ (ن) کا چیئرمین سینیٹ نہ بنے۔پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ سینیٹ انتخابات کا طریقہ کار ہارس ٹریڈنگ ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:آٹھ مارچ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین سے تشدد اور دھمکیوں کے دو واقعات

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو۔آٹھ مارچ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین سے تشدد اور دھمکیوں کے دو واقعات۔چھ مسلح افراد نے خواتین کو مار مار کر کمرے میں بند کرکے گھر کے سربراہ کی ہڈیاں توڑ ڈالیں۔دوسرے ...

مزید پڑھیں »

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی سماعت کرنیوالے جج کی ملازمت میں 3 سال کی توسیع

اسلام آباد(بیوروچیف)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی گئی، فاضل جج شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کر رہے ہیں۔صدر مملکت ممنون حسین نے احتساب عدالت نمبر ایک کے جج ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

شارجہ(نمائندہ سپورٹس)پاکستان سپر لیگ میں آج ایک نہیں دو میچ  کھیلیں جائیں گے۔ پہلا مقابلہ اسلام آباد اور لاہور جبکہ دوسرے میچ میں کراچی اور کوئٹہ کی ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی۔ پی ایس ایل تھری کے سنسنی خیز مقابلے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!