شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 10, 2018

چیئرمین سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری

اسلام آباد (بیوروچیف) چیئرمین سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق چیئرمین سینیٹ کا انتخاب 12 مارچ کو ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس 12 ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ چیئرمین کیلئے پارٹی نے مجھ سے مشاورت نہیں کی، خورشید شاہ

اسلام آباد (بیوروچیف) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سینیٹ چیئرمین منتخب کرنے کے لئے پارٹی نے مجھ سے اب تک کوئی مشاورت نہیں کی۔ پارٹی سمجھتی ہے کہ میں دیگر معاملات میں مصروف ہوں۔خورشید ...

مزید پڑھیں »

ایشیا میں ایام کے لحاظ سے سب سے بڑا بھائی پھیرو کا مشہور جھنڈا بردارمیلہ ’’ جماعتاں ‘‘شرو ع

بھائی پھیرو(نامہ نگار)ایشیا میں ایام کے لحاظ سے سب سے بڑا بھائی پھیرو کا مشہور جھنڈا بردارمیلہ ’’ جماعتاں ‘‘شرو ع ۔ سیالکوٹ سے اٹھارہ فروری کو چلنے والے قافلے تیرہ مارچ کو آستانہ عالیہ حضرت داؤد بندگی کرمانی کے ...

مزید پڑھیں »

پتوکی: ملتان روڈ اولکھ موڑ کے قریب تیز رفتار مسافر ویگن کی کار کو ٹکر

پتوکی(نامہ نگار) ملتان روڈ اولکھ موڑ کے قریب تیز رفتار مسافر ویگن کی کار کو ٹکر ۔ننکانہ کا رہائشی محمد ارشد شدید زخمی ہسپتال منتقل ۔تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب کا رہائشی محمد ارشد اپنی کار نمبری 4840LEZپر پھولنگر سے ...

مزید پڑھیں »

”بجرنگی بھائی جان” نے چین میں سو کروڑ کا بزنس کر لیا

بیجنگ (نمائندہ شوبز)بالی ووڈ کے بجرنگی بھائی جان کی چین میں دھوم مچ گئی، سلمان خان کی فلم سو کروڑ روپے کما چکی، یہ چوتھی بھارتی فلم ہے جس نے چین میں سو کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔ سلمان ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:ہیڈ بلوکی پر بد ترین ٹریفک جام

بھائی پھیرو(نامہ نگار)ہیڈ بلوکی پر بد ترین ٹریفک جام ۔پولیس اورٹریفک اہلکاروں نے پرانے پل سے گاڑیاں گزارنے کیلیے دیہاڑیاں لگانا شروع کر دیں۔سرائے مغل اور پنجاب کے ایک تہائی حصہ کو فیصل آباد سے ملانے والا ہیڈ بلوکی کا ...

مزید پڑھیں »

پھولنگر:ریڈ کریسنٹ میڈیکل کالج کے دفاتر سیل اور تمام ریکارڈ قبضہ میں لے لیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)چیف جسٹس ثاقب نثار کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایف آئی اے کی ٹیم نے محکمہ مال اور پولیس کے ہمراہ جا کر ریڈ کریسنٹ میڈیکل کالج کے دفاتر سیل کر دئیے اور تمام ریکارڈ قبضہ ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے دہری شہریت والے سینیٹرز کا فیصلہ سنا دیا

>اسلام آباد(پاک نیوز) سپریم کورٹ نےسینیٹروں کی دہری شہریت کے کیس میں چار نومنتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روکنے کا حکم دیا تھا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں چارسینیٹروں کی دہری شہریت ازخود نوٹس کی ...

مزید پڑھیں »

نتائج سے بے پراہ شریفوں کی اعلان بغاوت۔

اس وقت سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی حکمت عملی یہ ہے کہ انہیں توہین عدالت کے جرم میں سزا ملے اور اس طرح وہ اکاونٹبلیٹی کورٹ میں کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزام میں نہ پکڑیں جاسکیں ،لہذا وہ اس ...

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی کارضا ربانی کو امیدوار نامزد کرنے پر غور

اسلام آباد(ڈیسک نیوز)چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی نے پلان بی پر عملدرآمد کیلئے مشاورت شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے تحریک انصاف کے انکار کے ...

مزید پڑھیں »