شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 13, 2018

سینیٹ کا بڑا معرکہ اپوزیشن کے نام

بڑے ایوان کی بڑی سیٹ کے لئے بڑا مقابلہ بڑی پارٹیوں کے درمیان بڑا دلچسپ،بڑا کانٹے داراور بڑا اپ سیٹ رزلٹ لے کر سامنے آیا تو بڑے بڑوں کی بولتیاں بند ہو گئیں کیونکہ حکمران جماعت کے بڑے بڑے رہنما ...

مزید پڑھیں »

عمران خان پر جوتا پھینکنے کی ناکام کوشش

گجرات (ڈیسک نیوز) ٹانڈہ میں عمران خان کی جانب جوتا اُچھالنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا، عمران خان بال بال بچ گئے، جوتا علیم خان کو جا لگا، کارکنوں نے نوجوان کی دھلائی کر دی۔سیاسی رہنماؤں پر جوتا پھینکنے ...

مزید پڑھیں »

ٹیکسلا:ہر بچے کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا ہماری قومی و ملی ذمہ داری ہے،پروفیسر وقاص

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی)الخدمت فاونڈیشن اہ کینٹ کا فلاحی پروجیکٹ ، پہلے مرحلے میں پنجاب گورنمنٹ کے تحت چلنے والے 14 سکولوں کے طلبا و طالبات میں یونیفارم اور جوتے تقسیم کئے گئے،مستحق طلبا و طالبات کو یونیفارم اور ...

مزید پڑھیں »

پتوکی:موٹر سائیکل سوار ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

پتوکی (تحصیل رپورٹر )پتوکی ریلوے اسٹیشن سے ایک کلومیٹر دور موٹر سائیکل سوار ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نواحی گاؤں ماجرا کا رہائشی محمد عمر پتوکی ریلوے اسٹیشن ...

مزید پڑھیں »

مقبول نہیں معقول

اگرانسان اپنے آس پاس ہونیوالے مختلف واقعات کے محرکات، اثرات ا ورنقصانات پرغورکرے تواس کیلئے نتیجے تک پہنچنا آسان ہوجاتا ہے ۔انسان کی عزت اور ہزیمت کے درمیان بہت باریک سا فرق ہے۔عزت دارانسان دوسروں کی عزت کرتے ہیں اورجودوسروں ...

مزید پڑھیں »

شہبازشریف مسلم لیگ(ن) کے بلامقابلہ صدر منتخب

اسلام آباد(بیوروچیف)مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں شہبازشریف کو پارٹی کا مستقل صدر منتخب کر لیا گیا ۔نجی ٹی اے آر وائی کے مطابق ان کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذاات نامزدگی جمع نہیں کرائے ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:فیلڈاسسٹنٹس محکمہ زراعت کا سروس سٹرکچر بنایا جائے اور اپ گریڈیشن کی جائے،کرم رضا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)فیلڈاسسٹنٹس محکمہ زراعت کا سروس سٹرکچر بنایا جائے اور اپ گریڈیشن کی جائے اور دیگر درپیش مسائل حل کیے جائیں۔پچیس مارچ تک مطالبات نہ مانیں گئے تو کا چھوڑ ہڑتال کردیں گے ۔ کرم رضا جنرل سیکرٹری،تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری

لاہور(پاک نیوز)محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ پنجاب میں محکمہ اسکول ایجوکیشن نے گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول تبدیل کردیا، جس کے بعد سرکاری اورنجی اسکولوں میں ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف ،شہبازشریف اور کیپٹن (ر) صفدر کیخلا ف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد(بیوروچیف) چیف جسٹس آف پاکستان نے نوازشریف ،شہبازشریف اور کیپٹن (ر) صفدر کیخلا ف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں نوازشریف اور شہباز شریف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی جس پر ...

مزید پڑھیں »

سابق وزیر اعظم بنگلہ دیش خالدہ ضیاء کو عدالت نے عبوری ضمانت پر رہا کردیا

ڈھاکا(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کی اپوزیشن رہنما اور سابق وزیر اعظم کو خالدہ ضیاء کو عدالت نے عبوری ضمانت پر رہا کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (پی این پی) کی 72 ...

مزید پڑھیں »