شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 22, 2018

نواز شریف اور مریم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) احتساب عدالت نے نواز شریف اور مریم نواز کی عدالت سے سات روز حاضری سے استثنیٰ کی رخواست مسترد کردی۔ احتساب عدالت میں سماعت کے آغاز پر نواز شریف اور مریم نواز کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ ...

مزید پڑھیں »

شیری رحمان، سینیٹ کی پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) پہلی خاتون  وزیر اعظم  اور پہلی خاتون  اسپیکرکے بعد پیپلزپارٹی نے ایک اور  اعزاز  اپنے نام کر لیا. شیری رحمان سینیٹ کی پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر مقرر ہوگئیں. تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان کو سینیٹ ...

مزید پڑھیں »

سیاست، صحافت اور کثافت

پہلے بھی لکھا جا چکاکہ صحافت عبادت ہے ،شرط مگر یہ کہ کثافت سے پاک ہو۔ صحافی کا قلم معاشرے کی اصلاح کے لیے اُٹھتا ہے اور موادِبَد کے لیے نشتر کا کام کرتا ہے۔ اِس لحاظ سے یہ شعبہ ...

مزید پڑھیں »

چنیوٹ : چھ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

چنیوٹ(بیورو رپورٹ) چنیوٹ کے علاقہ محلہ غفورآباد میں چھ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم تھانہ سٹی پولیس نے گرفتارکر لیا۔ملزم کاظم عرف باو کو تھانہ سٹی پولیس نے گرفتار کیا ۔ملزم کاظم عرف باؤ نے گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

چنیوٹ:گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر نوجوان نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر نوجوان نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا بتایا گیا ہے کہ چناب نگر کے علاقہ میں شرقی مسرور میں محمد ارشد ولد فضل داد قوم گجر ...

مزید پڑھیں »

پتوکی:اگر حلقہ کے عوام نے ووٹ دیکر خدمت کا موقع دیا تو شہر کو مثالی بنادونگا، رانا محمد حیات

پتوکی (نامہ نگار) قومی اسمبلی کے رکن رانا محمد حیات نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت میرا مشن ہے اگر حلقہ کے عوام نے ووٹ دیکر خدمت کا موقع دیا تو شہر کو مثالی بنادونگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں ...

مزید پڑھیں »

لاہور: کاہنہ، صبح سویرے مین فیروزپورروڑپرآلوکی بھری بوریوں سے لداٹرک الٹ گیا

لاہور( امتیازعلی شاکرسے) کاہنہ ،صبح سویرے مین فیروزپورروڑپرآلوکی بھری بوریوں سے لداٹرک الٹ گیا۔آلوکی بھری بوریاں سڑک پربکھرگئیں۔ٹریفک پولیس نے کرین کی مدد سے ٹرک سیدھاکرکے سڑک سے ہٹادیا۔آلوکی بوریوں سے بھراٹرک قصورکی طرف سے سبزی منڈی کی طرف جارہاتھاکہ ...

مزید پڑھیں »

چشمہِ چشت

حق تعالیٰ فرماتے ہیں ہم جس کو پسند کر تے ہیں جس پر بہت پیا ر آتا ہے اُس کے دل میں قطرہ عشق ٹپکا دیتے ہیں ‘وہی قطرہ سمندر بن کر سالک کو نور حق میں شرابور کر دیتا ...

مزید پڑھیں »

ڈالر بے لگام حکمران عوام کی کمر کو اُونٹ اورہاتھی کی کمر نہ سمجھیں

آج سمجھ نہیں آرہاہے کہ کیا لکھوں ؟ ایک طرف زمین کی دُھول چاٹتا پاکستانی روپیہ ہے جس کی بے قدری کرکے امریکی ڈالر بے لگام ہوگیاہے تووہیں مُلک میں مہنگا ئی کاخطرناک طوفان بھی اپنی آمد کا واضح اشارہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!