شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 26, 2018

ایپل کمپنی فولڈ ایبل آئی فون متعارف کرائے گی

مشہور معروف کمپنی ایپل آئی فون ایکس کے بعد اب 2020 میں نیا فون متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے جس کو فولڈ ایبل آئی فون کا نام دیا گیا ہے۔ ایپل کمپنی کی کوشش ہے کہ آئی فون کو منفرد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ سیل) پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا، محمد حفیظ کو ڈراپ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سلیکشن کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

قصورکے بعد اب جڑانوالہ میں لڑکوں سے زیادتی کا انکشاف

فیصل آباد (بیورو رپورٹ) قصور کے بعد اب جڑانوالہ میں لڑکوں سے زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، ملزمان لڑکوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں لڑکوں سے زیادتی ...

مزید پڑھیں »

غیرملکی کھلاڑی اردوسیکھ گئے

کراچی (مانیٹرنگ سیل) پاکستان کے مہمان بننے والے عالمی کھلاڑیوں نے اردو کے ساتھ ساتھ پشتو زبان کے الفاظ بھی سیکھ لیے۔ اختتامی تقریب میں پاکستان زندہ باد کا زوردار نعرہ بھی لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کا عوام سے ان کا کچھ لینا دینا نہیں آغا سراج درانی

سانگھڑ(نامہ نگار) عمران خان کو کیا پتہ سندھ کی کلچر کا وہ بنی گلا سے نکل کر جلسہ کرنے کے بعد واپس بنی گالہ چلے جاتے ہیں عوام سے ان کا کچھ لینا دینا نہیں چوہدری نثار نواز شریف کے ...

مزید پڑھیں »

چنیوٹ: دو جنرل کونسلرز نے ضلع کونسل آفس کے سامنے خود سوزی کی دھمکی دے دی

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)ترقیاتی فنڈز نہ ملنے ،عوامی مسائل بروقت حل نہ ہونے اور چیئرمین ضلع کونسل کے منفی رویہ کے خلاف اور دلبرادشتہ ہوتے ہوئے دو جنرل کونسلرز نے ضلع کونسل آفس کے سامنے خود سوزی کی دھمکی دے دی بتایا ...

مزید پڑھیں »

چنیوٹ: گھریلو جھگڑے پر خاتون نے خاوند کے منفی رویہ سے دلبرداشتہ ہو کر تیزاب پی لیا

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)گھریلو جھگڑے پر خاتون نے خاوند کے منفی رویہ سے دلبرداشتہ ہو کر تیزاب پی لیا تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ چنیوٹ کے علاقہ شمس الحسن ٹاؤن کی رہائشی خاتون ریحانہ الیاس ...

مزید پڑھیں »

پتوکی: سابق شوہر نے ساتھیوں کی مدد سے سابقہ بیوی کو اغوا کر لیا

پتوکی(نامہ نگار)سابق شوہر نے ساتھیوں کی مدد سے سابقہ بیوی کو اغوا کر لیا۔صدر پولیس نے سابق شوہر سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلا تکے مطابق ذاکریا بی بی کی بیٹی سمیرا بی بی کی شادی الفت ...

مزید پڑھیں »

پتوکی : صوبائی اسمبلی کے سابق رکن حاجی چوہدری بدرالدین انتقال کرگئے

پتوکی (نامہ نگار)صوبائی اسمبلی کے سابق رکن حاجی چوہدری بدرالدین انتقال کر گئے۔نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت۔تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی کے سابق رکن اور میونسپل کمیٹی پتوکی کے سابق چیرمین حاجی چوہدری بدرالدین علالت کے باعث انتقال ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو: نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا ایک اورکرپشن ریکارڈ

بھائی پھیرو(نامہ نگار) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا ایک اورکرپشن ریکارڈ ، کیچڑ کے اوپر مٹی ملے میٹریل سے سڑک تیار کر کے حکومت کو کروڑوں کا ٹیکا ، عوام کے خون پسینے کی کمائی سے راشی عناصر اپنی تجوریاں بھرنے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!