شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 1, 2018

لوگوں کی اکثریت کا فیس بک پر سے اعتبار اٹھ گیا

 صارفین کی نجی معلومات تک دوسری کمپنی کو رسائی دینا فیس بک پر بھاری پڑ گیا۔ لوگوں کی اکثریت کا فیس بک پر سے اعتبار اٹھ گیا۔ ڈیٹا لیک اسکینڈل نے فیس بک کا چہرہ داغدار کر دیا۔ غیر ملکی خبر ...

مزید پڑھیں »

پشاور: ڈی ایس پی کے بھتیجے کی شادی میں کھل کرقانون شکنی

پشاور(مانیٹرنگ سیل) تھانہ گلبہار کی حدود میں ڈی ایس پی کے بھتیجے کی شادی میں بےدریغ ہوائی فائرنگ کی گئی۔ خیبرپختونخواہ میں ایک طرف ہوائی فائرنگ کے خلاف مہم جاری ہے تو دوسری جانب خود قانون کے رکھوالے ہی قانون شکنی ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد: عدلیہ اپناکام کرے،سیاستدانوں کواپناکام کرنےدے،بلاول بھٹو

حیدرآباد(مانیٹرنگ سیل) پیپلزپارٹی کےچئیرمین بلاول بھٹو نے کہاہےکہ جوڈیشل ایکٹیوازم کم ہوناچاہیے،عدلیہ اپناکام رےاورسیاستدانوں کواپناکام کرنےدے۔ حیدرآبادمیں میڈیاسےبات کرتےہوئےبلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ اگرسیاستدان ناکام ہیں توعوام ووٹ کےذریعےانہیں نکال دیتےہیں،ادارے دوسرےاداروں کاکام کرتےہیں توکمزورہوتےہیں۔ بلاول بھٹوکاکہناتھاکہ مسلم لیگ ن نےہمیشہ اداروں ...

مزید پڑھیں »

خود کوبچانےکےلیےنون لیگ نے ادارے تباہ کردئیے: عمران خان

لاہور(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نےکہاہےکہ 29اپریل کومینارپاکستان پرتاریخی جلسہ کروں گا،خودکوبچانے کیلئےنون لیگ نےادارے تباہ کردیے۔ لاہورمیں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے شریف خاندان اور مسلم لیگ نون پر کھل کر تنقید کی۔ ...

مزید پڑھیں »

مریم نواز نے عمران خان اور آصف زرداری کو بھائی بھائی قرار دے دی

سوات(مانیٹرنگ سیل) مسلم لیگ ن کی رہنماء اور سابق وزیراعظم کی صاحبزادی نے عمران خان اور زرداری کو بھائی بھائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اتحاد جس ایجنڈے کے تحت ہوا وہ عوام کا نہیں ہے۔ خیبرپختونخواہ کے علاقے ...

مزید پڑھیں »

عمران خان نے الزام تراشیوں میں5سال گنوا دیئے، نوازشریف

سوات (مانیٹرنگ سیل) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے جھوٹ، الزام تراشی اور دھرنوں میں 5سال گنوا دیئے، عوام کے لئے کچھ نہیں کیا، جس نے آف شور کمپنی کااعتراف کیا اسے چھوڑ دیا ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف باؤلنگ کا فیصلہ

کراچی(مانیٹرنگ سیل) شہر قائد میں واقع انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز (ون ڈیز) نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے بعد ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو: پاکستانی نثراد برطانوی شہری کے ساتھ کروڑوں روپے کا فراڈ

بھائی پھیرو(نامہ نگار) پاکستانی نثراد برطانوی شہری کے ساتھ کروڑوں روپے کا فراڈ ۔جعلی اشٹام کر کے فراڈیا گرو ہ نے ستر کنال اراضی فروخت کردی۔ساٹھ سال سے برطانیہ میں مقیم خاندان در بدر کے دھکے کھانے پر موجود تھانہ ...

مزید پڑھیں »

ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کیلئے تازہ پھل ‘کچی سبزیاں کھائیں‘پروفیسر حکیم محمد نواز

گوجرانوالہ(بیوروپورٹ)نیچرل طب آرگنائزیشن قلعہ دیدارسنگھ کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت پروفیسر حکیم محمد نواز منعقد ہوا اجلاس میں محترمہ طبیبہ غلام زینب فاضل طب والجراحت‘حکیم وہومیو ڈاکٹر محمد منظور‘حکیم طیب شاہ شیرازی ودیگر نے شرکت کی۔اجلاس میں ہیپاٹائٹس جیسے موذی ...

مزید پڑھیں »

پتوکی کے شادی ہالوں اور پارکوں میں ہونے والی شادیوں میں ون ڈش کھانے کی کھلم کھلا خلاف ورزی

پتوکی (نامہ نگار)پتوکی کے شادی ہالوں اور پارکوں میں ہونے والی شادیوں میں ون ڈش کھانے کی کھلم کھلا خلاف ورزی ۔روڈ بلاک رہنے لگے مقامی انتظامیہ نے حقائق کا علم ہونے کے باوجود آنکھیں بند کر لیں ۔تفصیلا ت ...

مزید پڑھیں »