شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 11, 2018

مال ودولت جیت گئی ۔۔عزت نفس ہار گئی

چوہدری نثار کی تلخ بیانیاں اور راز افشانیاں ، شریف خاندان کی ہٹ دھرمیاں ، لیگی رہنماؤں کی فلک شگاف آرائیاں اور اپوزیشن جماعتوں کی بے سرو پا معرکہ آرائیاں نئی بات نہیں البتہ اب کے چوہدری نثار کا بیان ...

مزید پڑھیں »

یہودی لابی کا نظریہ پاکستانی عوام میں ڈالنے کی کوشش جے یو آئی کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دے گی،مولانا فضل الرحمن

مانسہرہ(قاضی بلال سے) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کے نعرے لگانے والے یہودیوں اور ان کے ایجنٹوں کو پاکستان اور پاکستانی سیاست میں داخل کرنے کی راہ ہموار ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد(بیوروچیف) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے پیش نظر سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ جبکہ یکم اپریل کے بعد منظور ہونے والی ترقیاتی اسکیموں پر عملدرآمد بھی روکنے کا حکم دیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے ملاقات

اسلام آباد (بیوروچیف) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے ملاقات کی جس میں نگران سیٹ آپ کی تشکیل کے لئے نگران وزیر اعظم کے نام کا قرعہ نہ نکل سکا وزیر اعظم نے خورشید ...

مزید پڑھیں »

ن لیگ نے انصاف کی وکٹ گرادی

پشاور(پاک نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سراج محمد نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سراج محمد نے (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، پشاور میں ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف کے بطور وزیراعظم غیر ملکی دوروں پر ایک ارب روپے خرچ

اسلام آباد(پاک نیوز): نواز شریف کے 2013 سے 2017 تک بحیثیت وزیراعظم غیر ملکی دوروں پر قومی خزانے سے ایک ارب روپے سے زائد رقم خرچ کی گئی ۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سوال ...

مزید پڑھیں »

معجزہ معراج۔۔۔!

معجزہ قدرت الٰہی کا کرشمہ ہوتا ہے، جبکہ خاتم النبین محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی ذات اقدس جامع المعجزات ہے۔پہلے انبیاء علیہم السلام کو جو معجزے عطاء کئے گئے وہ سب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وجود ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:موسم گرما شروع ہوتے ہی دونمبر و جعلی مشروبات کی بھرمار،

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔موسم گرما شروع ہوتے ہی دونمبر و جعلی مشروبات کی بھرمار،جعلی و دونمبر مشروب پینے سے شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا،تحصیل و ضلعی انتظامیہ نے مافیا کے خلاف کارروائی کرنے کی بجائے چُپ سادھ لی،حکومت وقت سے ...

مزید پڑھیں »

محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی

اسلام آباد(پاک نیوز)پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواوں کے ساتھ ہلکی بارش جب کہ آج بھی دن بھر وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں داخل ہونے والی مغربی ہواوں کا سلسلہ بارش برسائے ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو : واپڈا میں لائن مین نے کرپشن سے دن دُگنا رات چوگنی ترقی کرلی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)سب ڈویثرن واپڈا بھائی پھیرو میں عرصہ دراز سے تعینات رہنے والے لائن مین نے کرپشن سے دن دُگنا رات چوگنی ترقی کرلی،سی پی 90 کے تحت فری تبدیل کئے جانے والے میٹروں کے ریٹ مقرر،ڈیفالٹر جگہوں پر ...

مزید پڑھیں »