شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 23, 2018

نوازشریف اور حقداروں کو قانون کے مطابق سیکورٹی دی جائے، چیف جسٹس

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) چیف جسٹس کی نوازشریف سمیت تمام حق داروں کو قانون کے مطابق سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی، تمام صوبوں کو ایک ہفتے میں سیکیورٹی فراہمی کا فارمولا طے کرنے کا حکم دے دیا۔ غیرمتعلقہ افراد کو ...

مزید پڑھیں »

نوشہرہ : عمران خان جھوٹے الزام پرمعافی مانگیں ورنہ عدالت جائیں گے، پی ٹی آئی اراکین

نوشہرہ (مانیٹرنگ سیل) پی ٹی آئی کے دس اراکین اسمبلی نے ووٹ بیچنے کا الزام مسترد کرتے ہوئے عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے، انہوں نے چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کی اپیل کی۔ تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

کراچی : بجلی کا بحران، وزیر اعظم کی معاملات 15 روز میں حل کرنے کی ہدایت

کراچی(مانیٹرنگ سیل) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں وزیر اعظم نے سوئی سدرن اور کے الیکٹرک کو معاملات 15 روز میں حل کرنے کی ہدایت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ کے انتخابات کا شور جاری

سینیٹرز کے انتخابات سے لے کر چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب تک ضمیر فروشوں کی خریداری کا شورتو ضرور اُٹھتا رہا لیکن کسی بھی سیاسی جماعت نے اِس کا حل تلاش کرنے کی زحمت نہیں کی۔ انتخابات کے ...

مزید پڑھیں »

چنیوٹ: خونی ڈمپروں کی وحشت پورے ضلع میں پھیل گئی، دو ہفتوں میں خونی ڈمپر 17 افراد نگل گئے

چنیوٹ(بیورو رپورٹ) خونی ڈمپروں کی وحشت پورے ضلع میں پھیل گئی ۔ دو ہفتوں میں خونی ڈمپر 17 افراد نگل گئے ۔ چنیوٹ سرگودھا روڈ مقامی شوگر ملز کے قریب تیزرفتار ڈمپر موٹرسائیکل پر چڑھ گیا۔موٹرسائیکل سوار ماں بیٹی جاں ...

مزید پڑھیں »

چنیوٹ: سربراہ مجلس احرار اسلام ممتازعالم دین اور روحانی شخصیت سید عطاء المہیمن بخاری انتقال کرگئے

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)سربراہ مجلس احرار اسلام ممتازعالم دین اور روحانی شخصیت سید عطاء المہیمن بخاری انتقال کر گئے۔سید عطاء المہیمن بخاری (مرحوم)بانی تحریک ختم نبوت سید عطا اللہ شاہ بخاری کے صاحبزادے تھے ۔سید عطا ء اللہ شاہ بخاری اور انکے ...

مزید پڑھیں »

پتوکی کے نواحی گاؤں روڈے میں سات افراد نے نور علی کی بھانجی او ربہو کواغوا کرلیا

پتوکی (تحصیل رپورٹر) پتوکی کے نواحی گاؤں روڈے میں سات افراد نے نور علی کے گھر داخل ہوکر اس کی بھانجی او ربہو کو اغوا کر لیا۔مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں روڈے عباس پورہ میں رہائش پذیر نور علی ...

مزید پڑھیں »

پتوکی میں ہوٹلوں، برگر پوائنٹس اور شوارما شاپس پرناقص اور مضر صحت گھی اور تیل کا استعمال عروج پر

پتوکی(نامہ نگار) پتوکی میں ہوٹلوں، برگر پوائنٹس اور شوارما شاپس پر ناقص اور مضر صحت گھی اور تیل کا استعمال عروج پر ۔ہوٹلوں پر کھانوں میں غیر معیاری مثالوں کا استعمال جاری۔ ناقص کھانے کھا کر شہری موذی امراض میں ...

مزید پڑھیں »

۔،۔ احتساب کی تلوار ۔،۔

عظیم سائنسدان آئیزک نیوٹن نے ہمیں ایک نئے سائنسی اصول سے متعارف کروایا تھا جس کی رو سے کسی بال کو جتنی شدت سے دیوار پر مارا جائے وہ اتنی ہی شدت سے واپس آتا ہے۔یعنی جس چیز کو جتنی ...

مزید پڑھیں »

موٹر وے پولیس کی طرف سے ٹریفک آگاہی مہم کا آغاز

بھائی پھیرو(نامہ نگار) موٹر وے پولیس کی طرف سے ٹریفک آگاہی مہم کا آغاز،تفصیلات کے مطابق آئی جی سید کلیم امام ، ڈی آئی جی احمد ارسلان ملک اور ایس ایس پی کا مران سنٹرل ون کی خصوصی ہدائیت پر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!