شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 24, 2018

نادر ا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100فیصد اضافہ کر دیا۔

اسلام آباد(پاک نیوز)نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کرتے ہوئے ملک بھر کے دفاتر کو آگاہ کردیا ہے کہ نئی فیسوں کا اطلاق فوری ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں ...

مزید پڑھیں »

ووٹر رجسٹریشن کی تاریخ میں 30اپریل تک توسیع

اسلام آباد(پاک نیوز) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کیلئے ابتدائی انتخابی فہرستوں میں رائے دہندگان کے ناموں کے اندراج و اخراج اور تصحیح کے عمل کے لئے دی گئی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ...

مزید پڑھیں »

شام کو جدید میزائل فراہم کرنے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا، وزیرخارجہ روس

ماسکو(ڈیسک نیوز)روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے کہاہے کہ شام کو ایس 300 طرز کے جدید میزائل فراہم کرنے کا فیصلہ فی الحال نہیں کیا گیا۔ سرکاری نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسحوالے سے ...

مزید پڑھیں »

علی ظفر اور میشا شفیع کی لڑائی شدت اختیار کر گئی

لاہور(نمائندہ شوبز) علی ظفر اور میشا شفیع کی لڑائی شدت اختیار کر گئی، گلوکارہ میشا شفیع نے وکلاء کی خدمات حاصل کر لیں۔ گلوکارہ نے نگہت داد اور محمد احمد پنسوتا کی قانونی خدمات حاصل کی ہیں۔ دونوں وکلاء ہراساں ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر کو برطانوی ویزا جاری

لاہور(نمائندہ سپورٹس) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کو برطانوی ویزا جاری کردیا گیاہے جس کے بعد وہ کل روانہ ہوں گے۔فاسٹ بولر محمد عامر ویزا میں تاخیر کے باعث قومی ٹیم کے ہمراہ برطانیہ نہیں جاسکے تھے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا حکومت نے ایک اور یوٹرن لے لیا

پشاور(پاک نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے ایک اور یوٹرن لے لیا۔ صوبائی حکومت نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا اعلان کرتے ہوئے 14 مئی کو بجٹ اجلاس بلانے کیلئے سمری گورنر کو بھجوا دی۔وزیراعلیٰ پرویزخٹک کے ترجمان شوکت ...

مزید پڑھیں »

جرمن ریلوے کا جدید نظام اور ہم

جرمن موٹر انڈسٹری کا شمار دنیا میں تجارتی مقصد کے لئے استعمال ہونے والی گاڑیاں یعنی ٹرک ، بسیں اور ان کا متعلقہ ساز و سامان مثلاً ٹریلر ، گا ڑیوں کی باڈی اور پرزہ جات وغیرہ بنانے والی بڑی ...

مزید پڑھیں »

یہ اکیسویں صدی ہے اور اس میں کسی کی زبان کو بند نہیں کیا جاسکتا۔ نوازشریف

اسلام آباد(ڈیسک نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف نے احتساب عدالت کے باہر پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن فلیٹس ہم نے قومی خزانے سے نہیں خریدے ہم نے کرپشن سے مال بنا کر اثاثے بنائے تو ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:تیز رفتارموٹر ویگن کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارنوجوان ہلاک

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔تیز رفتار موٹر ویگن کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار پینتس سالہ نوجوان ہلاک ۔ نا معلوم ڈرائیور ویگن موقع سے لے کر فرار ۔ اچانک موت سے گھر میں کہرام تفصیلات کے مطابق گذشتہ محلہ ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس کا اپنی تنخواہ نہ لینے کا اعلان

اسلام آباد(بیوروچیف)چیف جسٹس پاکستان نے پی ڈبلیو ڈی ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی تک اپنی تنخواہ نہ لینےکااعلان کردیا ۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پی ڈبلیو ڈی ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے معاملے کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!