شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 1, 2018

محکمہ موسمیات کے مطابق پہلا روزہ 17 مئی کو ہو گا

اسلام آباد(بیوروچیف)محکمہ موسمیات کے مطابق پہلا روزہ 17 مئی کو ہو گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ   رمضان المبارک کا چاند 16 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے۔جس کے بعد پہلا روزہ 17 مئی کو ہو ...

مزید پڑھیں »

کاہنہ،نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نواجوان کو قتل کر دیا

کاہنہ(نامہ نگار)کاہنہ کے نواحی گاؤں پانڈوکی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نواجوان کو قتل کر دیا۔گذشتہ روز نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی اندھادھند فائرنگ کے نتیجہ میں پانڈوکی کے رہائشی 27سالہ نوجوان سہیل احمد کھوکھرولدیوسف علی جان بحق ہوگئے۔مرحوم سینٹرل ...

مزید پڑھیں »

شب برات آج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

لاہور(پاک نیوز)رحمتوں، فضیلتوں اور برکتوں والی شب برات آج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، اس موقع پر مساجد پر چراغاں اور خصوصی محافل کا اہتمام کیا جائے گا۔ ماہ شعبان کی پندرھویں رات کو عام طور پر ...

مزید پڑھیں »

پھولنگر:مزدور حکومت کی مزدور دشمن پالیسیوں پر سراپا احتجاج ہیں،عوامی رائے

بھائی پھیرو(نامہ نگار)عالمی مزدور ڈے پرحکومت نے تیل کی قیمتوں میں بے رحمانہ اضافہ کرکے زراعت ،صنعت،تجارت اورپوری معیشت اور مزدوروں کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ مہنگائی کے طوفان سے عوام کا کچومر نکل جائے گا۔مزدور حکومت کی مزدور ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم پاکستان نے اسلام آباد کےنئے ہوائی اڈے کاافتتاح کردیا!

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد کے نئے ہوائی اڈے کا افتتاح کر دیا ہے۔ چار ہزار ایکٹر سے زائد رقبے اور چار منزلوں پر مشتمل نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایک وقت میں 15 جہازوں کی بورڈنگ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جارہا ہے

لاہور(پاک نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جارہا ہے جس کا مقصد مزدوروں کے ان لیڈروں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے جنہوں نے ان کے حقوق کے لیے قربانیاں دیں۔ شکاگو کے محنت کشوں کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

پہلی پاکستان سپر کبڈی لیگ کا آغازآج ہوگا

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پہلی پاکستان سپر کبڈی لیگ کا آغاز آج لاہور میں ہو رہا ہے۔لیگ میں 10ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیاگیا ہے۔ کبڈی سپر لیگ یکم تا دس مئی پنجاب جیمنیزئیم لاہور میں منعقد ہو گی۔جس میں پاکستانی کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

گورنمنٹ ہائی سکول چونیاں کے عربی ٹیچر تدریسی خدمات سرانجام دینے کے بعد ریٹائر

چونیاں(نامہ نگار)محمد طیب خلیق کی ریٹائرمنٹ سے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چونیاں ایک عظیم انسان سے محروم ہو گیا۔ ان کی 33 سالہ خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ عوامی و سماجی حلقوں اور سٹاف کا خراج تحسین۔ان کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!