شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2, 2018

ملک کے سب سے بڑے اور جدید ترین اسلام آباد ائیر پورٹ کا افتتاح

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک پر وقار تقریب میں نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ کر افتتاح کر دیا ہے وزیر اعظم ہیلی کاپٹر پر نئے ائیر پورٹ پہنچے جہاں ASFکے چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی دی ...

مزید پڑھیں »

خواجہ آصف نے نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور(نمائندہ پاک نیوز)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اپنی نااہلی کا فیصلہ عدالتِ عظمی میں چیلنج کردیا ہے، جب کہ عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے 4 مئی کو سماعت کے لئے مقرر ...

مزید پڑھیں »

کاہنہ وگردونواح میں12سے18گھنٹے کی لوڈشیڈنگ،کاروبارزندگی مفلوج

کاہنہ(امتیازعلی شاکرسے)کاہنہ وگردونواح میں12سے18گھنٹے کی لوڈشیڈنگ،کاروبازندگی بری طرح مفلوج۔ بجلی کی اعلانیہ ،غیراعلانیہ طویل وقتی لوڈشیڈنگ جاری۔ چھ ماہ میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے دعوے کرنے والے بتائیں کہ پانچ سال گزرنے کے باوجود12سے18گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کاذمہ دارکون ہے؟عوامی حلقے۔وزیراعلیٰ ...

مزید پڑھیں »

جمبروگردونواح میں12سے14گھنٹے کی لوڈشیڈنگ،کاروبارزندگی مفلوج

جمبر(نامہ نگار)جمبر وگردونواح میں12سے14گھنٹے کی لوڈشیڈنگ،کاروبازندگی بری طرح مفلوج۔ بجلی کی اعلانیہ ،غیراعلانیہ طویل وقتی لوڈشیڈنگ جاری۔ چھ ماہ میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے دعوے کرنے والے بتائیں کہ پانچ سال گزرنے کے باوجود12سے14گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کاذمہ دارکون ہے؟عوامی حلقے۔بجلی ...

مزید پڑھیں »

مینار پاکستان پرسب سے بڑا جلسہ کریں گے: مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(پاک نیوز)جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ متحدہ مجلس عمل کی حکومت ملک کو سنبھال سکتی ہے، پاکستان کو آئی ایم ایف کے دباؤ سے باہر نکلنا ہو گا، مینار پاکستان پر ...

مزید پڑھیں »

پرویزخٹک کی سراج الحق سے صوبائی حکومت نہ چھوڑنے کی درخواست

پشاور(پاک نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کرکے صوبائی حکومت نہ چھوڑنے کی درخواست کی ہے جبکہ سراج الحق نے بال ایم ایم اے کے کورٹ میں ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتیں ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں قحبہ خانے۔۔۔۔۔۔قہر خداوندی کو دعوت

کسی بھی مہذب معاشرے کا وجود و استحکام کیلئے ضروری ہے کہ اس میں خیر و صلاح کی صلاحیت موجود رہے ۔جس کسی معاشرے میں شرم و حیاء اور عزت و آبروکی اہمیت اور اس کی حفاظت مفقود ہوجائے تو ...

مزید پڑھیں »

شام میں اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، ایران

بیروت (ڈیسک نیوز)ایران نے دھمکی دی ہے کہ شام میں مبینہ طور پر ایک اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی جنگجوؤں کی ہلاکتوں کا مناسب وقت اور مقام پر جواب دیا جائے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی پارلیمنٹ میں قومی ...

مزید پڑھیں »

میں نے نواز شریف سے متعلق بیان دیا ،آصف علی زرداری

اسلام آباد(بیوروچیف)سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے وضاحت کی ہے کہ میں نے نواز شریف سے متعلق بیان دیا ہی نہیں اور نہ ہی میری کسی صحافی سے بات ہوئی ہے ۔ نجی ٹی ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:ڈکیتی اورچوری کی وارداتوں میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکو ہزاروں روپے نقدی اورموبائل چھین کرفرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔شہر میں ڈکیتی اور چوری کی دو وارداتوں میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکو ہزاروں روپے نقدی اور موبائیل چھین کر فرار۔سٹی پولیس خاموش تماشائی۔تفصیلات کے مطابو محلہ نزیر شاہ میں رزاق کی دوکان کے تالے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!