شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 4, 2018

اپنی پہچان کی تلاش !

دوچار ہفتے قبل جب مجھے میرے آفس میں ایک خط ملا جس میں فرمائش کی گئی تھی کہ آپ یہاں قصور میں بلھے شاہ کلچرل فورم میں ہمارے ساتھ آملیں اور پاکستانی ثقافت اور فنون لطیفہ کے موضوع پر گفتگو ...

مزید پڑھیں »

پنجاب اسمبلی میں ساؤنڈ سسٹمزپنجاب 2018 کے قانون میں ترمیم کا مسودہ منظور

لاہور(پاک نیوز)پنجاب اسمبلی نے ساؤنڈ سسٹمزپنجاب 2018 کے قانون میں ترمیم کا مسودہ متفقہ طور پر منظور کر لیاہے۔پنجاب اسمبلی میں بل صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ خان نے پیش کیا، بل کی منظوری کے بعد اب مساجد میں چار ...

مزید پڑھیں »

قصور سے رکن صوبائی اسمبلی سردار وقاص حسن موکل کاتحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (پاک نیوز) پنجاب سے مسلم لیگ (ق) کے ایک اور رکن صوبائی اسمبلی نے پارٹی کو خیرباد کہہ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ جمعہ کو قصور سے رکن صوبائی اسمبلی سردار وقاص حسن موکل نے ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کے11نکات

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے حالیہ جلسہ لاہور میں جو اپنا گیارہ نکاتی ایجنڈا پیش کیا ہے جس کا پہلا نکتہ ،تعلیم پرزورہے جس کا اس ملک میں مکمل طورپر بیڑہ غرق ہوچکاہے موجودہ حکومت نے تو ...

مزید پڑھیں »

پھولنگر:نگران حکومتیں بنتے ہی پی ایم ایل این ختم ہو جائے گی،حاجی رمضان

بھائی پھیرو(نامہ نگار)ؓ بھائی پھیرو۔معروف سیاسی تجزیہ نگار نے ہنگامی پریس کانفرنس میں دعوی کیا ہے کہ نگران حکومتیں بنتے ہی پی ایم ایل این ختم ہو جائے گی اور ٹکٹیں تقسیم ہوتے ہی پی ٹی آئی میں انتشار اسے ...

مزید پڑھیں »

ہم انشاء اللہ خیبرپختونخوا میں بھی کامیاب ہوں گے۔نوازشریف

لاہور(پاک نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم انشاء اللہ خیبرپختونخوا میں بھی کامیاب ہوں گے۔ ہمیں مخالفین کی تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ ...

مزید پڑھیں »

ایس ایس پی تشدد کیس میں عمران خان بری

اسلام آباد(بیوروچیف) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے آج ایس ایس پی تشدد کیس میں عمران خان کو بری کردیا ہے، کیس کا فیصلہ شاہ رخ ارجمند نے سنایا۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ...

مزید پڑھیں »

سرکاری اسکیم کے تحت دوسری حج قرعہ اندازی آج ہوگی

اسلام آباد(بیوروچیف) سرکاری اسکیم کے تحت حج کیلئے دوسری قرعہ اندازی آج ہورہی ہے، مذہبی امو ر وبین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر سردارمحمد یوسف قرعہ اندازی کریں گے۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان عمران صدیقی کے مطابق اسی سال اور ...

مزید پڑھیں »

ملک اویس احمد بھٹی ایڈووکیٹ کا پی پی 171سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا اعلان

بھائی پھیرو(نامہ نگار)پریس کانفرنس۔سابق ممبر قومی اسمبلی وزیر علی بھٹی کے بھتیجے اور علاقے بھر کی ہر دلعزیز شخصیت ملک اویس احمد بھٹی ایڈووکیٹ نے پی پی 171سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔تحریک انصاف اور عمران ...

مزید پڑھیں »