شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 6, 2018

سیہون شریف : لعل شہبازقلندرکاعرس جاری، گرمی کے باعث چارزائرین چل بسے

سیہون شریف (مانیٹرنگ سیل)حضرت لعل شہباز قلندرکےعرس کے دوسرے روزشدید گرمی کے باعث چارزائرین جاں بحق ہوگئے، مجموعی تعداد نو ہوگئی۔ سیہون میں لعل شہباز قلندر کے 766 ویں عرس کے دوسرے روز کی تقریبات جاری ہیں جس میں ملک بھر ...

مزید پڑھیں »

مانسہرہ: پاکستان کسی کی ذاتی جاگیر نہیں اور نہ ہی پاکستانی عوام کسی کے مزارع ہیں، نواز شریف

مانسہرہ(بیورو رپورٹ)سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کسی کی ذاتی جاگیر نہیں اور نہ ہی پاکستانی عوام کسی کے مزارع ہیں پاکستان چند لوگوں کی نہیں بلکہ22کروڑ عوام کی جاگیر ہے۔ پانچ ججز ...

مزید پڑھیں »

بائیو کیمک ادویہ کے کرشمات

بائیو کیمک کا دوسرا نام ٹشو ریمیڈیز 12ہے انسانی خون کے نظام میں بارہ کیمیائی مادے ایک خاص توازن میں پائے جاتے ہیں اگر یہ توازن بگڑ جائے تو انسان ضرور بیمار پڑ جاتا ہے قانون قدرت کے مطابق بارہ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ایچ کیو ہسپتال کاہنہ میں ایمرجنسی مکمل فعال ہوگئی۔چوبیس گھنٹے علاج معالجہ جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) ٹی ایچ کیوہسپتال کاہنہ میں ایک ہزارسے زائدمریضوں کوروزانہ کی بنیادپرعلاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔چوبیس گھنٹے بہترین سٹاف کی زیرنگرانی انتہائی صاف ستھرے ماحول میں اب تک دس ہزار سے زائد مریضوں کوتفصیلی چیک ...

مزید پڑھیں »

متحدہ مجلس عمل تحصیل پتوکی کے انتخابات مکمل

بھائی پھیرو(نامہ نگار) متحدہ مجلس عمل تحصیل پتوکی کے انتخابات مکمل۔نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی ﷺ کے تحفظ کے لئے متحد ہو کر سیکولر قوتوں کا ڈٹ کرمقابلہ کریں گے ۔تیرہ مئی کومینار پاکستان پر تاریخ کا سب ...

مزید پڑھیں »

نارووال : وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ، اسپتال منتقل، ملزم گرفتار

نارروال(مانیٹرنگ سیل) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے ، پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، احسن اقبال کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔  تفصیلات کے  مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال نارووال میں کرسچن ...

مزید پڑھیں »