شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 14, 2018

پنجاب اسمبلی میں مالی سال 2017-18ء کا 85ارب40کروڑ28لاکھ15ہزار روپے کا ضمنی بجٹ پیش

لاہور( پاک نیوز)پنجاب اسمبلی میں مالی سال 2017-18ء کا ضمنی بجٹ پیش کر دیا گیا جس کا مجموعی حجم 85ارب40کروڑ28لاکھ 15ہزار روپے ہے ۔ ضمنی بجٹ صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے پیش کیا ۔ ضمنی بجٹ دستاویز ...

مزید پڑھیں »

مریض کی عیادت کا ثواب

اللہ تعالیٰ کی طرف سے بیماری بھی ایک نعمت ہے کہ اس کے سبب انسان کے گناہ معاف ہوتے ہیں لیکن افسوس کہ لوگ جہالت کے سبب دکھ یا بیماری میں شکوے شروع کر دیتے ہیں ۔تویہ بہت بڑی محرومی ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیاپرتحریک لبیک پاکستان کے حوالے سے گردش کرنے والی پریس ریلیزجعلی اورشرمناک ہے:سیدعرفان احمد

لاہور ( امتیاز شاکر)تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی رہنما سید عرفان احمد شاہ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ممبئی حملوں کے متعلق نوازشریف کاحالیہ بیان انتہائی افسوس ناک اورگمراہ کن ہے،سوشل میڈیاپرتحریک لبیک پاکستان کے حوالے سے گردش کرنے ...

مزید پڑھیں »

’’امی جان آپ کب لوٹیں گیں؟ ۔۔۔رمضان المبارک پھر آیا ہے‘‘

31دسمبر1998ء12رمضان المبارک جمعۃالمبارک کادن تھا تقریباًڈیڑھ ماہ سے سورج کامنہ تک نہیں دیکھا تھا کئی کئی دن دھند کا راج رہتا تھا اس وقت میں چودہ سال اور آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا۔الحمد اللہ والدہ ماجدہ جو کہ احادیث ...

مزید پڑھیں »

جس نے پوری دنیا کی مخالفت مول لے کر ایٹمی دھماکے کیے، کیا غدار ایسے ہوتے ہیں؟مریم نواز

بونیر(پاک نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور ہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا ہے کہ جس شخص کو تین بار وزیراعظم منتخب کیا، جس نے پوری دنیا کی مخالفت مول لے کر ایٹمی دھماکے کیے، کیا ...

مزید پڑھیں »

ممبئی حملوں پرنواز شریف کے غیر ذمہ درانہ بیان پر بھونچال

دنیا بھر میں کوئی ایسی ایک مثال نہیں ملے گی جہاں کسی ریاست کا سابق سربراہ کسی انٹرویو میں ایسا بیان داغ دے گا جو ڈائریکٹ اس ریاست کی خارجہ پالیسی کے خلاف اور دشمن ملک کے حق میں ہو ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کا بیان بھارتی میڈیا نے غلط انداز میں اچھالا، وزیراعظم کی پریس کانفرنس

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے ان الفاظ کی مذمت کی ہے جو غلط پیش کیے گئے۔ میاں صاحب نے اپنے بیان کی تردید کی ہے۔ انہوں نے کبھی  نہیں کہا ...

مزید پڑھیں »

سب سے مختصر دورانیے کا روزہ کون سے ملک میں ہو گا؟

اسلام آباد(پاک نیوز)ماہ رمضان کی آمد آمد ہے، چاند نظر آنے والا ہے اوردنیا بھر کے مسلمان رمضان کے منتظر ہیں، دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے میں بسنے والے مسلمان روزے سے ہوں گے گرین لینڈ والے سب ...

مزید پڑھیں »

چھانگا مانگا:نہر سٹاپ کے قریب تیز رفتاری کے باعث کوسٹر اُ لٹ گئی، درجنوں افراد شدید زخمی

چھانگا مانگا ( نامہ نگار) چھانگا مانگا تین بلاک نہر سٹاپ کے قریب تیز رفتاری کے باعث کوسٹر اُ لٹ گئی درجنوں افراد شدید زخمی تفصیلات کے مُطابق چھانگا مانگا تین بلاک نہر سٹاپ کے قریب لاہور سے آنے والی ...

مزید پڑھیں »

متحدہ مجلس عمل بھائی پھیرو کے رہنماؤں کا ایم ایم اے کے رہنماؤں اور کارکنوں کو کامیاب جلسہ پرخراج تحسین

بھائی پھیرو(نامہ نگار)سیکولر قوتوں کا ہر محاز پر ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا ۔ پاکستان اسلام کے لئے بنا ہے اور اسے ایک اسلامی سپر طاقت بنائیں گے ۔کامیاب جلسہ پر ایم ایم اے کے رہنماؤں اور کارکنوں کو ...

مزید پڑھیں »