شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 21, 2018

عمران خان کاعام انتخابات میں ملک کے 5 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(بیوروچیف)عمران خان نے آئندہ عام انتخابات میں ملک کے 5 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ وہ پنجاب کے تین، سندھ اور خیبر پختونخوا کے ایک ایک حلقے سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔پارٹی کی طرف سے ...

مزید پڑھیں »

عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے 24 سے 27 جولائی کی تاریخیں تجویز کر دیں

اسلام آباد(پاک نیوز) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ کے لیے صدر مملکت کو سمری بھجوادی، صدر مملکت کو 24 سے 27 جولائی کی تاریخیں تجویز کر دیں گئیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2018 کے عام انتخابات بھی ...

مزید پڑھیں »

نیب عدالت اسلام آباد میں ایون فیلڈ ریفرنس سماعت، نواز شریف کا بیان قلمبند

اسلام آباد(بیوروچیف)نیب عدالت اسلام آباد میں ایون فیلڈ ریفرنس سماعت، نواز شریف کا بیان قلمبند ، سابق وزیراعظم نے پانامہ کیس فیصلے اور جے آئی ٹی کو نامناسب اور غیر ضروری قرار دیدیا، جے آئی ٹی ارکان کی سیاسی وابستگی ...

مزید پڑھیں »

آؤ! غداری غداری کھیلیں

راوی وطنِ عزیز میں چین ہی چین لکھتا ہے۔ ہماری سرحدیں محفوظ ہیں اور ہمسائے ’’ماں جائے‘‘ ۔ 2ہمسائے (بھارت اور افغانستان) تو ہمارے ساتھ کچھ ضرورت سے زیادہ ہی اُلفت ومحبت کی پینگیں بڑھاتے رہتے ہیں جس کا پوری ...

مزید پڑھیں »

یوٹیوب نے نئی سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا

کیلیفورنیا(ڈیسک نیوز) ویڈیو شیئرنگ کی سب سے بڑی ویب سائٹ یوٹیوب نے میوزک اسٹریمنگ سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا،سروس (کل) منگل 22 مئی سے متعارف کرائی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب کی میوزک اسٹریمنگ سروس 22 مئی ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو: پولیس نے چھاپہ مارکرمل مزدوروں اورسکولوں میں سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو۔تھانہ صدر پولیس نے چھاپہ مار کر مل مزدوروں اور سکولوں میں سپلائی کرنے والا منشیات کا بدنام ترین ریکارڈ یافتہ سمگلر گرفتار کرکے منشیات کی بھاری مقدار بر آمد کر لی ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ...

مزید پڑھیں »

آزاد جموں وکشمیر کا بجٹ آج پیش کیا جائےگا

مظفرآباد(پاک نیوز) نئے مالی سال دوہزار اٹھارہ انیس کے لئے آزاد جموں وکشمیر کا بجٹ آج پیش کیا جائےگا، آزاد کشمیر کے وزیرخزانہ ڈاکٹر نجیب نقی قانون ساز اسمبلی میں بجٹ پیش کریںگے ۔بجٹ کے لئے آزاد جموں و کشمیر ...

مزید پڑھیں »

چراغ سے چراغ جلتا ہے

رمضان المبارک بہت ہی مقدس اور بابرکت مہینہ ہے۔ اس مہینہ میں ہر نیکی کا اجر بڑھ جاتا ہے۔ یہ نزول قرآن کا مہینہ ہے۔ قرآن اور رمضان کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ گھر ہوں یا مساجد ہر جگہ ...

مزید پڑھیں »

موٹروے بنانا کونسا مشکل کام ہے اصل کامیابی تو قوم بنانا ہے،عمران خان

اسلام آباد (پاک نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موٹروے بنانا کونسا مشکل کام ہے اصل کامیابی تو قوم بنانا ہے ہم پسماندہ طبقے کو اوپر لاکر پاکستان کو فلاحی مملکت بنائیں گے۔نوازشریف جہاں جاتے ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:سول ہسپتال میں ا دویات نایاب،مریضوں کوپرچی دیکرٹرخا دیا جاتا ہے

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔سول ہسپتال میں ا دویات نایاب ،جبکہ مریضوں کو صرف پرچی دیکر ٹرخا دیا جاتا ہے ۔رورل ہیلتھ سینٹر بھائی پھیرومیں آنے والے مریضوں کی تعداد سینکڑوں،ڈاکٹروں کی کمی اور ادویات نہ ہونے سے مریض ذلیل و ...

مزید پڑھیں »