شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جون 3, 2018

جمبر:تحصل انتظامیہ کی بے حسی،پھل فروش اپنی مرضی کا ریٹ لگانے لگے

جمبر(نامہ نگار) رمضان آہستہ آہستہ اختتام کی طرف جارہا ہے مگر جمبر میں پھل فرشوں نے اپنی من منشا کے ریٹ پر پھل فروخت کیے۔ کسی دکاندار ، ریڑھی فروش کے پاس لسٹ موجود نہیں،انتظامیہ خاموش تماشائی بنی گھر بیٹھی ...

مزید پڑھیں »

رشید گوڈیل پی ٹی آئی میں شامل

بنی گالا(پاک نیوز)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رشید گوڈیل نے عمران خان سے ملاقات کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ ایم کیو ایم کے سابق رہنما رشید گوڈیل نے بنی گالہ میں پارٹی چیئرمین عمران خان ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:قرآن و سنت کی دعوت لیکر اٹھو اور ساری دنیا پر چھا جاؤ،عبدالرحمن چوہدری

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو ۔قرآن و سنت کی دعوت لیکر اٹھو اور ساری دنیا پر چھا جاؤ۔جنگ بدر کے بعد حق آگیا اور باطل مٹ گیا۔طلبہ قوم کا مستقبل ہیں پاکستانی قوم کومتحدرکھنے کیلئے یکساں نظام تعلیم نافذکرنا ہوگا۔ان ...

مزید پڑھیں »

من گھڑت مقدمے کا سامنا کروں گا ۔حمزہ شہباز

لاہور(پاک نیوز) مسلم لیگ (ن) کے مر کزی رکن حمزہ شہباز شریف نے چار جون کو وطن واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ من گھڑت مقدمے کا سامنا کروں گا ۔حمزہ شہباز نے اپنے خلاف مقدمے کے اندراج ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن کاعام انتخابات کے لئے ترمیم شدہ شیڈول جاری

اسلام آباد (پاک نیوز) الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عام انتخابات کے شیڈول میں معمولی تبدیلی کر دی ہے،جس کے تحت امیدوار اب کاغذات نامزدگی 4سے 8جون تک جمع کرا سکتے ہیں۔عام انتخابات کے لئے پولنگ25 ...

مزید پڑھیں »

جمہوریت کے 10 سال

پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ 2 جمہوری حکومتوں نے اپنی آئینی مدت مکمل کی۔ پہلے 2013ء میں اقتدار کی پُرامن منتقلی ہوئی اور اب نوازلیگ کی حکومت نے اپنے پانچ سال پورے ہونے پر ...

مزید پڑھیں »

ریحام خان کی کتاب سے مسلم لیگ (ن ) کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا،رانا ثنا اللہ

لاہور(پاک نیوز)سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے ان امکانات کی تردید کی ہے کہ ریحام خان کی کتاب سے مسلم لیگ (ن ) کو کوئی فائدہ ہوگاتاہم عمران خان کی شخصیت کیلئے یہ کتاب نقصان دہ ہوگی۔گفتگو کرتے ...

مزید پڑھیں »

روسی میزائل حاصل کیے تو قطر پر حملہ کر سکتے ہیں، سعودی عرب

ریاض(ڈیسک نیوز)سعودی عرب نے دھمکی دی ہے کہ اگر قطر نے روسی فضائی دفاعی میزائل نظام ایس 400صل کیا تو اس کے خلاف فوجی کارروائی کی جا سکتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے فرانسیسی صدر ایمانوئل ...

مزید پڑھیں »

اسد دورانی اور دولت کی مشترکہ کتاب۔ جاسوس کی سرگزشت

آئے دن ایمان،اتحاد ،تنظیم کی اسلامی تعلیمات پر مبنی ماٹو پر تربیت پانے والی پاکستان کی بہادر فوج پر حملے ہوتے رہتے ہیں۔ تازہ حملہ اسد دورانی، سابق سربراہ آئی ایس آئی کی اپنے بھارتی ہم منصب دولت کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

عام انتخابات ۔۔پنجاب پر رائج پھر ’’ ن‘‘ لیگ کا ہوگا

اکستان میں عام انتخابات 2018ء میں کامیابی کس سیاسی جماعت کامقدر بن گئی یعنی ’’پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز،پاکستان مسلم لیگ ’’ن‘‘ یاپاکستان تحریک انصاف ‘‘ کامیاب ہوگی ، اس حوالے سے تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان کی سیاست برطانوی سیاست ...

مزید پڑھیں »