شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جون 7, 2018

نواب علاؤالدین مری نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد

اسلام آباد (پاک نیوز) الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کے لئے نواب علاؤالدین کو نامزد کردیا ہے، ان کا نام حکمران جماعت کی جانب سے پیش کیا گیا تھا، اس کے ساتھ ہی چاروں صوبوں میں نگراں وزرائے اعلیٰ ...

مزید پڑھیں »

پھولنگر:رانا حیات اوررانا اقبال نے جلوس کے ہمراہ اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔

پھولنگر(نامہ نگار) رانا حیات خاں اور رانا اقبال خان (سپیکر پنجاب اسمبلی) نے آج پتوکی سیشن کورٹ میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ تفصیلات کے مطابق رانا حیات اور رانا اقبال نے سیکنڑوں بسوں، موٹر سائیکلوں کے جلوس میں اپنے ...

مزید پڑھیں »

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری پر’’ن ‘‘لیگ کے تحفظات

لاہور(پاک نیوز)مسلم لیگ (ن)نے حسن عسکری کے بطور نگران وزیراعلی پنجاب پر تحفظات کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ مسلم لیگ (ن)کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے حسن عسکری جمہوریت پر یقین نہیں ...

مزید پڑھیں »

محمود اچکزئی ملک دشمن ایجنڈے پر

چند ماہ قبل کوئٹہ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران سابق نا اہل وزیر اعظم میاں نواز شریف نے جلسہ کے میزبان اور ساتھ کھڑے پشتونخواہ ملی پارٹی کے سربراہ و قوم پرست سیاسی رہنماء محمودا چکزئی کا ہاتھ ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف اور زرداری نے اپنے ادوار میں کچھ نہیں کیا، چیف جسٹس سپریم کورٹ

اسلام آباد(بیوروچیف) چیف جسٹس سپریم کورٹ نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ دل کرتا ہے ڈیم بنانے اور ملک کا قرضہ اتارنے کے لیے چولہ لے کر چندہ مانگوں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پانی کی کمی سے متعلق ...

مزید پڑھیں »

سینئر سیاست دان اور عوامی تحریک کے بانی رسول بخش پلیجو کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی(نامہ نگار)سینئر سیاست دان اور عوامی تحریک کے بانی رسول بخش پلیجو کراچی میں انتقال کرگئے۔ترجمان عوامی تحریک کے مطابق 88 سالہ رسول بخش پلیجو طویل عرصے سے علیل تھے،وہ سانس ،دل اور سینے میں تکلیف کی شکایت کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

سیاسی جماعتوں کوپانچ فیصد ٹکٹ خواتین امیدواروں کو دینالازمی ہو ں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک نیوز)انتخابی قانون 2017ء کے تحت عام انتخابات 2018ء میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتوں کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں براہ راست نشستوں پر پانچ فیصد ٹکٹ خواتین امیدواروں کو دینالازمی ہو ں گے، قومی اسمبلی میں ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف میں جتنا بڑالوٹااوراےٹی ایم ہوگااسے فوراً ٹکٹ دیاجائےگا،مریم اورنگزیب

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں جو جتنا بڑا لوٹا اور اے ٹی ایم ہو گا ، اسے فوری ٹکٹ دی جا رہی ہے ۔ (ن ) لیگ ذاتیاب کی ...

مزید پڑھیں »

ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: پاکستان نے ملائیشیا کو 147 رنز سے شکست دے دی

کوالالمپور(پاک نیوز سپورٹس) ملائیشیا میں جاری ویمن ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ میں پاکستان نے ملائشیا کو ایک سو سینتالیس رنز سے شکست دے دی۔ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے میچ میں قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

پروفیسرحسن عسکری نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر

اسلام آباد(پاک نیوز) الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے  پروفیسر حسن عسکری کے نام کا اعلان کردیا ہے، ان کا نام اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے دیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کے حوالے ...

مزید پڑھیں »