شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جون 20, 2018

نگران حکومت کےپنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو فنڈ نہ دینے سے پیف پارٹنرذلیل ہوگئے

لاہور(نامہ نگار) پنجاب ایجوکیشن نے اپنے پیف پارٹنرز کو ابھی تک پیمنٹ ایشو نہیں کی۔ عید سے پہلے ایشو ہونے والی پیمنٹ ابھی تک ایشو نہیں کی گئی، پاک نیوز نے جب پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ایم ڈی طارق محمود ...

مزید پڑھیں »

ادب،ماں اوربچوں کی شخصیت سازی

ہم نے اکثر گھرانوں میں یہ دیکھا ہے کہ مائیں یہ شکایت کرتی نظر آتی ہیں کہ بچہ بہت بدتمیز ہو گیا ہے۔ماں کو ماں نہیں سمجھتا۔ ہم اس بارے میں یہ ضرور کہیں گے کہ بچہ ماں کو ماں ...

مزید پڑھیں »

پھولنگر:ایک امیدوارکرپشن کی بناپرنااہل ہوچکاہےدوسرے کی باری جلدآئےگی،حاجی رمضان،نورڈوگر

بھائی پھیرو(نامہ نگار)میرے مخالفین پر اربوں روپے کی کرپشن کے الزامات ہیں۔ایک امیدوار کرپشن کی بنا پر نا اہل ہو چکا ہے دوسرے کی باری جلد آئے گی۔عوام مجھے منتخب کریں قومی خزانے کی لوٹی گئی پائی پائی اور قبضہ ...

مزید پڑھیں »

سرائے مغل:نکئی فیملی مشکلات کا شکار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)سرائے مغل کی نکئی فیملی مشکلات کا شکار۔سردار طالب کی نا اہلی کے بعد سردار آصف کی حلقہ این اے 139میں تحریک انصاف سے بغاوت سے نکئی خاندان کیلیے بحرانی کیفیت پیدا کر دی۔تفصیلات کے مطابق سرائے مغل ...

مزید پڑھیں »

خاموش مفاہمت

سلطنت عباسیہ کی رخصتی کے بعد نگران حکومت کی نگرانی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان عام انتخابات کی تیاریوں میں مصروف عمل ہے جو کہ اگر کوئی ناگہانی صورت حال پیش نہ آئی تو یقیناً25جولائی کو ہونے جارہے ہیں ان ...

مزید پڑھیں »

نگراں وزیراعظم ناصر الملک بیرون ملک جائیدادوں کے مالک نکلے

اسلام آباد (پاک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگراں وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، نگراں وزیراعظم کے اسلام آباد میں 3 پلاٹ ہیں، فلور ملز، سی این جی اسٹیشن میں حصص کے ...

مزید پڑھیں »

امریکا نے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے انسانی حقوق کی رکنیت چھوڑ دی

واشنگٹن (ڈیسک نیوز) امریکا نے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے انسانی حقوق کی رکنیت چھوڑ دی۔ امریکی سفیر نکی ہیلی کا کہنا ہے اقوام متحدہ نے اپنے مقاصد اور دوغلے پن کیلئے یہ تنظیم بنا رکھی ہے۔امریکہ نے اقوام متحدہ ...

مزید پڑھیں »

کاغذات نامزدگی سے متعلق ٹریبونلز آج سے اپیلیں سنیں گے

اسلام آباد(بیوروچیف) کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے لیے ٹریبونل تشکیل دے دیئے گئے ہیں، جو آج سے اپیلیں سنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق ہائیکورٹ کے ججز پر مشتمل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!