شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جون 22, 2018

بھائی پھیرو:لیسکو حکام نے بھائی پھیروگردونواح میں لوڈشیڈنگ کی انتہاکردی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)لیسکو حکام نے بھائی پھیروگردونواح میں لوڈشیڈنگ کی انتہاکردی ۔بھائی پھیرواور گردونواح میں لوڈ شیڈنگ آخری حدوں کو چھونے لگی،کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ،کاروبار تباہ ہونے سے نوبت فاقوں تک پہنچ گئی ،سارا دن کی ...

مزید پڑھیں »

پتوکی:صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 179پتوکی سے25 سے زائد امیدوار میدان میں آگئے

پتوکی (نامہ نگار )صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 179پتوکی سے25 سے زائد امیدوار میدان میں آگئے کا غذات نامزدگی اور حتمی فہرست شائع ہونے کے بعد امیدواروں نے عوام رابطہ مہم شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی کے ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی ہمیشہ پاکستان کے پاس ہی رہے گی

لاہور (نمائندہ سپورٹس)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ہمیشہ پاکستان کے پاس ہی رہے گی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں سال اپریل میں کولکتہ میں ہونے والی آئی سی سی میٹنگ میں ہی چیمپئنز ٹرافی کا سلسلہ ختم کرتے ہوئے 2021میں ...

مزید پڑھیں »

پرویزمشرف نے آل پاکستان مسلم لیگ کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(پاک نیوز)سابق صدر پرویز مشرف آل پاکستان مسلم لیگ کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہوگئے ہیں، پارٹی کے تمام معاملات سیکرٹری جنرل ڈاکٹر امجد دیکھیں گے۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے نااہلی کے فیصلے کے باعث پرویز مشرف نے ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(پاک نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف لندن کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، صدر مسلم لیگ نون سولہ جون کو لندن میں زیرعلاج اپنی بھابی بیگم کلثوم نواز کی عیادت کرنے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!