شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 9, 2018

عمران خان نے پی ٹی آئی کا انتخابی منشور پیش کر دیا

اسلام آباد(بیوروچیف)پاکستان کو مدینہ منورہ کی اسلامی ریاست کی طرز پر فلاحی ریاست بنانے، پانچ سال میں 50 لاکھ گھر ، ،سیاحت کو فروغ، جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے ، ایک کروڑ نوکریاںپیدا کرنے کا وعدہ ، عمران خان نے تحریک ...

مزید پڑھیں »

شریف فیملی کے پارک لین سنٹرل لندن میں واقع گھر پر نامعلوم لڑکوں کا دھاوا

لاہور (ڈیسک نیوز) شریف فیملی کے پارک لین سنٹرل لندن میں واقع گھر پر نامعلوم لڑکوں نے دھاوا بول دیا، انہوں نے مبینہ طور پر نواز شریف کو گھر میں داخل ہونے سے روکنے اور عقبی دروازہ توڑنے کی کوشش ...

مزید پڑھیں »

آصف علی زرداری اور فریال تالپور کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل

اسلام آباد (بیوروچیف) سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کر لیا گیا۔ نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے حکم پر کیا گیا۔ایف آئی اے کے مطابق، آصف زرداری ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:مسلم لیگ نون میاں نواز شریف کا ائر پورٹ پر والہانہ استقبال کرے گی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)مسلم لیگ نون میاں نواز شریف کا ائر پورٹ پر والہانہ استقبال کرے گی،اسمبلی ممبران نے تیاریاں شروع کردیں اور استقبال میں زیادہ سے زیادہ تعداد کو زندگی موت کا مسئلہ بنا لیا۔تفصیلات کے مطابق باوثوق ذرائع سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرا کر سہ ملکی سیریز جیت لی

ہرارے (نمائندہ سپورٹس) سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، شاہینوں نے آسٹریلیا کی جانب سے دیا جانے والا 184 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!