شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 13, 2018

25 جولائی بروز بدھ کوملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(بیوروچیف)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات والے دن 25جولائیّ(بدھ ) کوملک بھرمیں عام تعطیل کااعلان کر دیا۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات 25جولائی بروز بدھ کو ہو رہے ہیں جس کیلئے الیکشن ...

مزید پڑھیں »

جنید صفدر کو رہا کر دیاگیا

لندن(ڈیسک نیوز) گزشتہ روز لندن میں گرفتار ہونیوالے مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کو رہا کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لندن میں گرفتار ہونیوالے مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اور حسین نواز کے بیٹے ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کے استقبال کیلئے قافلے روانہ، لاہور میں سیکیورٹی سخت،موبائل سروس معطل

لاہور (بیوروچیف) سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے استقبال کے لیے (ن) لیگی قافلے ایئرپورٹ جانے کے لیے روانہ ہوگئے جب کہ اس موقع پر سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔سابق وزیراعظم میاں نوازشریف ...

مزید پڑھیں »

جمبر: پیف کے کیوا ے ٹی رزلٹ میں رفیق ماڈل سکول جمبر کی نمایاں پوزیشن

جمبر(نامہ نگار)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے ای وی ایس(EVS) کیواے ٹی(QAT)کے رزلٹ کا اعلان کردیا۔ جمبر کے پیف پارٹنررفیق ماڈل گرلزایلیمنٹری سکول نے 90% رزلٹ حاصل کرکے ضلع قصور میں نمایاں پوزیشن حاصل کرلی۔ ضلع قصور میں ای وی ایس پروگرام ...

مزید پڑھیں »

اکرم درانی کی گاڑی پر بنوں کے علاقہ اویز میں ہشگردوں کاحملہ

اسلام آباد (بیوروچیف )جے یو آئی (ف )کے رہنما اکرم درانی کی گاڑی پر بنوں کے علاقہ اویز میں ہشگردوں نے بم حملہ کیا ہے جس میں وہ قدرتی طور پر محفوظ رہے تاہم اس دھماکہ سے متعدد افراد زخمی ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف نے جہاز سے پاکستانی قوم کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا

ابو ظہبی (ڈیسک نیوز)نوازشریف نے قوم کیلئے پیغام جاری کر دیاہے ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا ایک پیغام ان کی صاحبزادی مریم نواز نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کیا ہے ...

مزید پڑھیں »

خاموش ووٹرز

سیاسی گہماگہمی اپنے نقطہ عروج پہنچ چکی ہے سیاسی جماعتیں اور آزاد امیدوار میدان مارنے کے لئے جوڑتوڑ میں مصروف ہیں نظریاتی ووٹر اپنی اپنی جماعت سے وابستگی کی بنا پہ الیکشن مہم جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن خاموش ووٹر ...

مزید پڑھیں »

جمبر:میرے مخالفین ہمیشہ پارٹیاں بدل کر الیکشن لڑتے رہےہیں۔ رانا محمد حیات خاں

جمبر(نامہ نگار) گلشن بستی جمبر میں پاکستان مسلم لیگ ن کا ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا۔ جلسے سے ن لیگ کے امیدوار رانا محمد حیات خاں نے خطاب کیا۔ جلسہ شام سات بجے شروع ہوا ۔ جلسے کااہتمام حاجی ...

مزید پڑھیں »

شہبازشریف کادبنگ اعلان، گرفتاری ہونے کی صورت میں ریلی کی قیادت کون کرے گا

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے کارکنان کی پکڑ دھکڑ آزادانہ اور شفا ف انتخابات کے منہ پر تھپڑ ہے ، عدالت عظمیٰ کا حکم آیا ہے کہ 30جولائی تک کسی ...

مزید پڑھیں »

ملی مسلم لیگ ۔۔۔۔۔مستقبل کیا ہوگا؟

’’جمہوریت ‘‘نے شریعت کا کلمہ بہت دیر سے پڑھا،آخرکار جماعت الدعوۃنے پاکستان کی سیاست میں قدم رکھ ہی دیا ۔کاش یہ قد م پہلے قدم پر ہی رکھ لیا جاتا تو آج پاکستان کے حالات یہ نہ ہوتے جس طرح ...

مزید پڑھیں »