شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 19, 2018

قوم پھر ’’نظریۂ ضرورت‘‘ کی گرفت میں

معصوم عن الخطا تو کوئی بھی نہیں۔ انسان فانی اور خطا کا پُتلا جس سے غلطی سرزَد ہو جاناعین ممکن لیکن جو مرکب الخطا ہو ؟۔ جو اپنی غلطی کو سدھارنے کو تیار نہ ہو، جس کے قول وفعل میں ...

مزید پڑھیں »

جمبر:25جولائی جمبر کی عوام کا فتح کا دن ہوگا۔رانا محمد حیات

جمبر(نامہ نگار) میرےمخالفین اربوں روپوں کی کرپشن میں ملوث ہیں اور میرا دامن الحمداللہ صاف ہے۔ میرے مخالفین جو زبان استعمال کررہے ہیں اس میں ان کا قصور نہیں بلکہ ان کی لیڈر شپ کا قصور ہے جو خود گھٹیا ...

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو انتخابات کی دوڑ سے باہر

لاڑکانہ(paknews) پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو انتخابات کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔سندھ ہائیکورٹ لاڑکانہ بینچ نے نثار کھوڑو کی نااہلی کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کردی ہے جس کے بعد نثار کھوڑو انتخابات کی دوڑ سے باہر ...

مزید پڑھیں »

تین بار وزیراعظم  بننے والے کے بیٹے ارب پتی بن گئے؟عمران خان

لاہور(بیوروچیف) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی تجربہ کار ٹیم نے ملک کو مزید قرضوں میں دھکیل دیا۔ تین بار وزیراعظم  بننے والے کے بیٹے ارب پتی بن گئے؟جو  کہتے ہیں کہ ان ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف سے گلے ملنے پراڈیالہ جیل کے ہیڈوارڈن تبدیل

راولپنڈی(ڈیسک نیوز)سابق وزیراعظم نوازشریف سے گلے ملنے پراڈیالہ جیل کے ہیڈوارڈن کو تبدیل کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل نے دعوی کیا ہے اڈ یا لہ جیل میں ہیڈوارڈن نوازشریف کی بیرک پرتعینات تھا،ہیڈوارڈن کے نوازشریف سے گلے ملنے کی ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:دو مسلح افراد نے معمولی جھگڑے پر رکشہ ڈرائیور کو فائرمار کر قتل کر دیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)دو مسلح افراد نے معمولی جھگڑے پر رکشہ ڈرائیور کو فائرمار کر قتل کر دیا ۔ لواحقین کا لاش ملتان روڈ پر رکھ کر سڑک بلاک کر کے احتجاج ۔ٹریفک کی لمبی لائنیںْ ۔ تفصیلات کے مطابق بھائی ...

مزید پڑھیں »

بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور انتخابات

ہم تو سمجھے تھے کہ دہشت گرد نامی ’’چوہے‘‘ یا تو واصلِ جہنم کر دیئے گئے یا پھر دُم دبا کر بھاگ گئے۔ لیکن پشاور، بنوں اور مستونگ میں یکے بعد دیگرے خودکُش حملوں اور بم دھماکوں نے یہ ثابت ...

مزید پڑھیں »

لاہور:25جولائی کو عوام ترقی کے مخالفین کا محاسبہ کریں گے:چوہدری نواز

کاہنہ( نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئررہنما اور پی پی 164اور این اے 132.سے میاں شہباز شریف کی انتخابی مہم کے انچارج چوہدری محمد نوازجٹ سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نوازنے کہاکہ 25جولائی کو عوام ترقی کے مخالفین کا محاسبہ ...

مزید پڑھیں »

لاہور:نااہل لیگ اورزرداری ملکربھی تبدیلی کاراستہ نہیں روک سکتے:ظہیرعباس کھوکھر

کاہنہ( نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے نامزدامیدواراین اے134ظہرعباس کھوکھرنے گزشتہ ڈور ٹو ڈور الیکشن کمپین کے دوران عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نااہل لیگ کے جعلی ڈگری رکھنے والے ایک رانے کی بجائے سو رانے مبشراقبال مل کر ...

مزید پڑھیں »

نگراں وزیراعظم سے پنجاب کے وزیراعلیٰ کی اہم ملاقات

لاہور(پاک نیوز) نگراں وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کی نگراں وزیراعظم ناصرالملک سے ملاقات ہوئی جس میں شفاف، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے نگران وزیر ...

مزید پڑھیں »