شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 24, 2018

.کل ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(پاک نیوز) الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلیں، پارلیمنٹ کی 272 میں سے 270 نشستوں پر امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا، 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار409 افراد حق رائے دہی استعمال کرینگے۔قومی ...

مزید پڑھیں »

ایشوریہ اور ابھیشک 8 سال بعد ایکساتھ جلوہ گر ہونگے

ممبئی(نمائندہ شوبز) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن 8 سال بعد اپنے شوہر و اداکار ابھیشک بچن کے ساتھ سلور سکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔ایشوریہ اور ابھیشک نے انوراگ کیشپ کی فلم ’’گلاب جامن‘‘ سائن کی ہے جس کے ...

مزید پڑھیں »

آج الیکشن ہورہے ہیں

لیجئے ،دس سال میں دوسری بار کسی لولی لنگڑی جمہوری حکومت کے باقاعدہ اختتام کے بعد قائم ہونے والی نگراں حکومت کے دور میں وہ گھڑی بھی آن پہنچی ہے ، جس کا بحرانوں اور انگنت مسائل میں گھیرے عوام ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج کی نگرانی میں پولنگ سامان کی ترسیل کا کام جاری

لاہور(پاک نیوز) ملک بھر میں عام انتخابات 2018 کے لئے انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل جاری ہے، مختلف حلقوں میں ریٹرننگ آفیسر اور فوج کی زیر نگرانی سامان عملے کے حوالے کیا جا رہا ہے، عملے کو پولنگ اسٹیشن ...

مزید پڑھیں »

لاہور:این اے 125شفیق آباد میں نالے سے بڑی تعداد میں شناخی کارڈ برآمد

لاہور(پاک نیوز) عام انتخابات سے ایک روز قبل این اے 125 شفیق آباد یو سی 50 کے بند پار نالے سے بڑی تعداد میں شناختی کارڈ برآمد ہوئے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی جبکہ شناختی ...

مزید پڑھیں »

این اے132پی پی،ووٹرزتقسیم ہوچکے ہیں

الیکشن 2018ء ،این اے 132،پی پی165بلاچلے گایادھاڑے گاشیر،تیرنشانے پرلگے گایاپھرلبیک والے لے جائیں گے بازی ۔اس بات کا فیصلہ کریں گے آج عوام اپنے ووٹ کے ذریعے۔اس بارصوتحال سمجھنایاکوئی مضبوط تجزیہ پیش کرناانتہائی مشکل ہے۔ظاہری طورپرپی ٹی آئی کے انتخابی ...

مزید پڑھیں »