شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / 2018 / جولائی (صفحہ 2)

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2018

فلم ”بھارت” میں سلمان خان جیکی شروف کے بیٹے کا کردار ادا کریں گے

لاہور(نمائندہ شوبز) بالی ووڈ دبنگ سلمان خان آنے والی فلم ”بھارت” میں جیکی شروف کے بیٹے کا کردار ادا کریں گے، جیکی سلمان سے صرف نو سال بڑے ہیں۔بالی ووڈ سٹار سلمان خان اور جیکی شروف فلم میں ایک بار ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کی نواز شریف کی علالت پر جلد صحتیابی کیلئے دعا

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف کی جلد اور مکمل صحت یابی ...

مزید پڑھیں »

بیماری کے باعث نواز شریف پمز ہسپتال منتقل

اسلام آباد: (دنیا نیوز) اڈیالہ جیل میں طبعیت بگڑنے کی وجہ سے سابق وزیرِاعظم نواز شریف کو سخت سیکیورٹی میں پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. ذرائع کے مطابق سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے اڈیالہ ...

مزید پڑھیں »

ون ڈے رینکنگ میں قومی ٹیم کی پانچویں پوزیشن برقرار

لاہور(نمائندہ سپورٹس) آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن برقرار، بیٹنگ میں بابراعظم دوسرے اور باؤلنگ میں حسن علی تیسرے نمبر پر ہیں۔آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی۔ ایک روزہ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں حکومت بنانےکا حق قوم نے ہمیں دیا: حمزہ شہباز

لاہور(پاک نیوز) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں حکومت بنانے کا حق قوم نے ہمیں دیا ہے، اپنے مینڈیٹ پر پورا پہرہ دیں گے۔ن لیگی رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:نا معلوم افراد دس سالہ لڑکی کو اغوا کر کے فرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)نا معلوم افراد دس سالہ لڑکی کو اغوا کر کے فرار ۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو رانا ٹاؤن کی رہائشی شبنم بی بی نے اپنی لے پالک بیٹی دس سالہ ارباب بی بی کو برف لینے کے ...

مزید پڑھیں »

بلے-بازی

2018ء کے عام انتخابات کے انعقادبارے شروع دن سے ابہام تھا،دہشت گردی کے واقعات میں تین امیدواروں نواب سراج رئیسانی ، ہارون بلوراوراکرام گنڈاپورسمیت معصوم پاکستانیوں کی شہادت سے انتخابات بارے شکوک وشبہات کومزیدہواملی مگر بے یقینی اوربے چینی کے ...

مزید پڑھیں »

تکنیکی خرابی پرکوئی سکینڈل نہیں بنانا چاہیے:چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(پاک نیوز) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا ہے کہ نتائج میں تاخیر کا سبب نیا سسٹم ہے، آر ٹی ایس سسٹم کا پہلی بارتجربہ کیا گیا، تکنیکی خرابی کی وجہ سے نتائج میں تاخیر ہوئی، تکنیکی ...

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ ن نے انتخابی نتائج کو مسترد کر دیے

لاہور:(پاکنیوز) دھاندلی اور کمروں میں کنڈیاں لگا کر فارم 45 بدلنے کا الزام، لیگی رہنماؤں کی دہائیاں، ن لیگ نے انتخابی نتائج مسترد کر دیے۔ پولنگ ایجنٹس کو باہر نکالا گیا الیکشن کمیشن کو تمام سوالوں کا جواب دینا ہوگا۔لاہور ...

مزید پڑھیں »

متحدہ مجلس عمل کاانتخابی نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار

لاہور(پاک نیوز) مسلم لیگ ن کے بعد متحدہ مجلس عمل کا بھی انتخابی نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار، 2 دن میں آل پارٹیز اجلاس بلانے کا اعلان کردیا۔مسلم لیگ ن کے بعد متحدہ مجلس عمل نے بھی انتخابی نتائج ...

مزید پڑھیں »