شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اگست 10, 2018

عمران خان 18 اگست کو وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(بیوروچیف) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان 18 اگست کو وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو طلب کیا ہے۔اجلاس میں نو منتخب اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہو گی جس کے بعد اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا چناؤ کیا ...

مزید پڑھیں »

جمبر:فٹبال کے نامورکھلاڑی محمدآصف انتقال کرگئے

جمبر(نامہ نگار) جمبر فٹ بال ٹیم کے نامور کھلاڑی محمد آصف ڈوگر آج ہارٹ اٹیک ہونے کے وجہ سے انتقال کرگئے۔ آصف ڈوگر ایک بہت ملنسار اور مخلص انسان تھے انہوں نے ہمیشہ محبت اور بھائی چارے کی بات کی۔ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ہائی کمشنر کی عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد(بیوروچیف) پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے عمران خان سے خصوصی ملاقات میں انھیں انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی اور اپنی قیادت کا تہنیتی پیغام پہنچایا ہے۔بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ عمران خان سے ملاقات ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے غیور عوام کو آزادی مبارک ہو!

پوری قوم ’’ اسلامی جموریہ پاکستان ‘‘ کی 71 ویں یوم آزادی جوش و جزبہ ، اور عقیدت و احترام سے منانے کی بھر پور تیاری کر رہی ہے۔ 14 اگست 1947 ؁ء کو ’’ ہندوستان ‘‘ کے دوٹکرے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

کوٹرادھاکشن :اسسٹنٹ کمشنر نے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا

کوٹرادھاکشن(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر کوٹرادھاکشن نے اپنے دفتر کے لان میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کوٹرادھاکشن جناب سیف اللہ ساجد کی طرف سے تحصیل کوٹرادھاکشن میں شجرکاری مہم کاباقاعدہ افتتاح کیا گیا اس دفع ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: نجران پر حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام

ریاض (ڈیسک نیوز ) سعودی عرب کی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے جمعرات کے روز یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے مملکت کے شہر نجران پر داغا گیا بیلسٹک میزائل یمنی اراضی کے اندر ہی مار گرایا۔ واقعے ...

مزید پڑھیں »

اسد قیصرسپیکر قومی اسمبلی، چوہدری سرورگورنر اورپرویز الہٰی سپیکر پنجاب اسمبلی نامزد

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے اسد قیصر کو سپیکر قومی اسمبلی، چوہدری محمد سرور کو گورنر اور چوہدری پرویز الہٰی کو سپیکر پنجاب اسمبلی نامزد کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد ہے یا بھان متی کا کنبہ ۔؟

حالیہ دنوں میں اپوزیشن جماعتوں کا تحریک انصاف کی کامیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا حشر تو سب نے دیکھ ہی لیا ہوگا،اس اتحاد میں ملکی اداروں کو جس انداز میں سخت الفاظوں میں للکارا گیا اور کڑی تنقید کی ...

مزید پڑھیں »

‘اداروں کیخلاف بیانات، پیپلزپارٹی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے سکتی’

کراچی(بیوروچیف) بلاول بھٹو کا کہنا ہے اداروں کیخلاف بیانات پر پیپلزپارٹی فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دے سکتی، خورشید شاہ، شیری رحمان و دیگر مولانافضل الرحمان سے بات چیت کریں۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے ...

مزید پڑھیں »

سول ہسپتال بھائی پھیرو سے نامعلوم چورموٹر سائیکل چوری کر کے فرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)سول ہسپتال بھائی پھیرو سے نا معلوم چورمرکزی انجمن تاجراں بھائی پھیرو کے سر پرست کے بیٹے کی موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ۔درخواست کے باوجود تھانہ سٹی بھائی پھیرو مقدمہ درج کرنے سے انکار ۔ تفصیلات ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!