شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اگست 17, 2018

عمران خان ملک کے بائیسویں وزیرِاعظم منتخب

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان ملک کے بائیسویں وزیرِاعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ انہوں نے 176 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل ن لیگ کے صدر میاں شہباز شریف کے حصے ...

مزید پڑھیں »

کورٹ کا آصف زرداری کی گرفتاری کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی) منی لانڈرنگ کیس میں بینکنگ کورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سمیت دیگر کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ بھی جاری کر دیئے۔ سندھ میں میگا منی لانڈرنگ سکینڈل میں بڑی ...

مزید پڑھیں »

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کاسٹ کرنے کا حق مل گیا

اسلام آباد(پاک نیوز) سپریم کورٹ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کاسٹ کرنے کا حق دے دیا، عدالت نے ضمنی انتحابات میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ شبنم کی آج 76 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

لاہور (نمائندہ شوبز) تیس سال تک پاکستانی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی معروف اداکارہ شبنم آج اپنی 76 ویں سالگرہ منا رہی ہیں، ان کی جاندار اداکاری اور مکالموں کی ادائیگی کا منفرد انداز شائقین کے دلوں پر آج ...

مزید پڑھیں »

سپاٹ فکسنگ کیس، ناصر جمشید 10 سال پابندی

لاہور (نمائندہ سپورٹس) پی ایس ایل میں سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث سابق پاکستانی اوپنر ناصر جمشید پر 10 سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔ناصر جمشید پر گزشتہ برس پاکستان سپر لیگ کے دوران سپاٹ فکسنگ کے الزامات عائد ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد(پاک نیوز ) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے حوالے سے شیڈول جاری کر دیا ہے ۔ ملک بھر میں ضمنی الیکشن 14 اکتوبر کو منعقد ہوں گے جس میں امیدواروں کی جانب سے خالی کی گئی اضافی نشستوں ...

مزید پڑھیں »

حج آپریشن 68 ہزار سے زائد عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا کر مکمل ہو گیا

کراچی(پاک نیوز) پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن 68 ہزار سے زائد عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا کر مکمل ہو گیا، اس دوران پروازوں کی بروقت آمدورفت کا تناسب 95 فیصد رہا۔ پی آئی اے نے سعودی ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو سٹی اور گردونواح میں ڈاکو اور چور راج

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو سٹی اور گردونواح میں ڈاکو اور چور راج۔دن دیہاڑے روڈڈکیتی اور چوری کی سات وارداتوں میں مسلح ڈاکووں نے شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنا کرلاکھوں روپے نقدی،زیورات،موٹر سائکلیں،منی ڈالا اور قیمتی سامان سے محروم کر ...

مزید پڑھیں »

عمران خان۔ وزیر اعظم آف پاکستان کا نیا جمہور ی سفر

تمام تر تحفظات ،رکاوٹوں،دھاندلی ،جیسے اعتراضات کے باوجودطویل جدوجہد اور انتھک محنت کے بعد بالآخر عمران خان پاکستان کے22ویں وزیر اعظم پاکستان منتخب ہو چکے ہیں اس سے قبل سپیکر و ڈپٹی سپیکر کے انتخاب میں بھی اپوزیشن الائنس کے ...

مزید پڑھیں »