شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اگست 19, 2018

بھائی پھیرو:عمران خاں کے وزیر اعظم بننے پر دوسرے روز بھی جگہ جگہ پی ٹی آئی کارکنوں کا جشن

بھائی پھیرو(نامہ نگار)عمران خاں کے وزیر اعظم بننے پر دوسرے روز بھی جگہ جگہ پی ٹی آئی کارکنوں کا جشن۔ مٹھائیاں تقسیم۔ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے۔امید ہے اب قرضہ خوروں،قبضہ گروپوں،چوروں،رسہ گیروں اور ٹیکس چوروں کا کڑا احتساب ہوگا۔سیاسی رہنماوں ...

مزید پڑھیں »

محکمہ موسمیات نے عوام کو عید پر بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(بیوروچیف)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم میرپورخاص، حیدرآباد، ژوب، قلات، ملتان،، بہاولپور ڈویژن، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر ...

مزید پڑھیں »

قربانی اور کانگو وائرس

شکر الحمداللہ! ہم انسان اور مسلمان ہیں، لفظ ”قربانی”عربی زبان کے لفظ”قربان”سے ماخوذ ہے جس کا لغوی معنی ہے ایسی چیز جس کے ذریعہ اللہ کا قرب حاصل کیا جائے۔ اگرکسی شخص نے قربانی کی منّت مانی ہو تو اس ...

مزید پڑھیں »

صدارتی انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کو امیدوار نامزد کر دیا

لاہور(پاک نیوز) صدارتی انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کو امیدوار نامزد کر دیا۔ پی پی قیادت نے خورشید شاہ کون لیگ اور اتحادیوں سے رابطوں کا ٹاسک دیا ہے، شیری رحمان، قمرزمان کائرہ بھی اتحادیوں سےملاقاتیں کریں گے۔صدرِ ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے سردار عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب منتخب

لاہور: (پاک نیوز) تحریک انصاف کے سردار عثمان بزدار اپنے مدمقابل ن لیگ کے حمزہ شہباز کو شکست دے کر وزیراعلی منتخب ہو گئے. عثمان بزدار نے 186 اور ہارنے والے حمزہ شہباز نے 159 ووٹ حاصل کئے. انتخاب کیلئے ...

مزید پڑھیں »

ترکی کے صدر طیب اردگان کاعمران خان کوٹیلی فون،وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

انقرہ(ڈیسک نیوز) ترکی کے صدر طیب اردگان نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا اورانہیں وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ ترک صدر نے عمران خان کے لئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے ...

مزید پڑھیں »

عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی 67 برس کے ہوگئے

لاہور (نمائندہ شوبز) عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی جنہیں ان کے مداح لالا بھی کہتے ہیں ،سڑسٹھ برس کے ہو گئے، انہیں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا ہے۔سرائیکی اور پنجابی کے گلوکار عطاء اللہ پنجاب کے شہر عیسیٰ ...

مزید پڑھیں »

’’عدل کو بھی صاحب اولاد ہونا چاہیے‘‘

عزت مآب !چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار صاحب آپ نے پاکستان کی 71سالہ تاریخ میں ایک تاریخی باب رقم کیا ہے آنے والی نسلیں قیامت کی سحر ہونے تک عہد عدل نثار کو یاد رکھیں گی کہ ایک ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف نےعارف علوی کو صدرپاکستان کیلئے نامزد کردیا

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر پاکستان کے لئے نامزد کر دیا، عمران خان نے عارف علوی کی نامزدگی کی منظوری دے دی۔یاد رہے صدارتی الیکشن 4 ستمبر کو ہوں گے، چاروں ہائیکورٹس کے ...

مزید پڑھیں »

نیب نے عثمان بزدار کو کرپشن الزامات سے بری کر دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) نیب نے عثمان بزدار کو کرپشن الزامات سے بری کر دیا، نیب کا اعلامیہ جاری ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ عثمان بزدار کیخلاف 2 برس قبل بطور تحصیل ناظم غیر قانونی بھرتیاں کروانے کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!