شہ سرخیاں

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2018

وزیرِاعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ

مظفر آباد (ڈیسک نیوز) بھارت پاکستان دشمنی میں پاگل ہو گیا، وزیرِاعظم آزاد کشمیر کے سول ہیلی کاپٹر پر ایل او سی کے قریب فائر کھول دیا، اپنے جنگی جنون کو چھپانے کیلئے پاک فوج کی جانب سے فضائی خلاف ...

مزید پڑھیں »

ڈپریشن اور ہلدی

نااُمیدی، مایوسی، پرشانی، اور اُداسی (DEPRESSION) ان کو ایک ہی خاندان سمجھنے کی بجائے ایک ہی مرض سمجھا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ افسوس ناک امر یہ ہے کہ ’’ڈپریشن کا مریض‘‘ خود کو مریض تصور ہی نہیں کرتا۔ کوئی ...

مزید پڑھیں »

عوام سے کئے تمام وعدے پورے کریں گے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام سے کیے تمام وعدے پورے کریں گے، انہوں نے وزرا کو عوام کیلئے زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم بنی گالہ میں حکومتی کارکردگی کے ...

مزید پڑھیں »

3اکتوبر کو پیف پارٹنرز کا لاہور پریس کلب کے سامنے مظاہرے کا اعلان

لاہور(ڈیسک نیوز) پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن سکولز کے مالکان و پرنسپل نے 3اکتوبر بروز بدھ کو 12بجے پنجاب پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا۔ پیف سکولز کی تمام تنظیموں نے متفقہ فیصلے کرتے ہوئے اپنے حق کی آواز ...

مزید پڑھیں »

مسائل حل کئے بغیر بہتری ممکن نہیں !

مؤرخ لکھ رہا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایسا ہو رہا ہے کہ قانون شکن طاقتور عناصر قانون کے آہنی پنجے میں پھنستے چلے جا رہے ہیں ۔ محافظ اور قاضی پر عزم ہیں کہ اب کے ...

مزید پڑھیں »

تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا مشاوت کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز) اسلامی نظریاتی کونسل نے ایک ساتھ 3 طلاقیں دینے کی سزا پر اتفاق رائے نہ ہونے کی وجہ سے وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ کرلیا۔ علماء سے تجاویز لینے کیساتھ سیمینارز کا بھی انعقاد کیا جائے ...

مزید پڑھیں »

کدھر کھڑا ہے ہمارا نظام انصاف

16اور17جون کی درمیانی رات 1200پولیس والے خود نیند سے اٹھے تھانوں میں گئے وہاں سے بندوقیں لیں اور ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے عوامی تحریک کے کارکنوں کو جگایا ،کارکنوں نے پولیس سے بندوقیں چھینیں اور اپنے ہی چودہ لوگوں کو ...

مزید پڑھیں »

ڈیم فنڈ میں 4 ارب 16 کروڑ روپے سے زائد رقم جمع

اسلام آباد (پاک نیوز) سپریم کورٹ، وزیراعظم ڈیم فنڈ میں اب تک مجموعی طور پر 4 ارب 16 کروڑ 56 لاکھ روپے سے زائد رقم جمع ہوچکی ہے۔ اندرون ملک سے 3 ارب 81 کروڑ 76 لاکھ روپے جبکہ تارکین ...

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا :زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 450 ہوگئی

جکارتہ (ڈیسک نیوز ) انڈونیشیا میں زلزلے اورسونامی سے ہلاکتوں کی تعداد 450 ہوگئی، ساحلی شہر پالو سمیت متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، انڈونیشیا کے نائب صدر کا کہنا ہے ہلاکتوں کی تعداد ہزاروں میں ہونے کا خدشہ ...

مزید پڑھیں »

عبدالرزاق اور عمران نذیر لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے

لاہور(نمائندہ سپورٹس) ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں عبدالرزاق اور عمران نذیر لاہور قلندرز کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے، 4 سے 6 اکتوبر تک شیڈول ایونٹ میں ذوالفقار بابر اور 3 غیرملکی کرکٹرز بھی قلندرز کا حصہ ...

مزید پڑھیں »