شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 9, 2018

جمبر اور گردنواح میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا۔

جمبر(نامہ نگار) جمبر اور اس کے گردنواح میں بارش ۔ گرمی کازور ٹوٹ گیا۔ آج صبح سویرے سے جمبر اور گردنواح میں بادل گھرے ہوئے تھے۔ بارش ہونے کی وجہ سے موسم خوش گوار ہوگیا۔ گرمی سے ستائے چہرے شاداب ...

مزید پڑھیں »

پھولنگر: محکمہ اوقاف کی زمینوں پر قبضہ کرنے والے با اثر مسلح افراد کامحکمہ اوقاف کے ملازمین پر حملہ

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔غیر قانونی ہاوسنگ سوسائیٹیاں بنا کراربوں روپے کی محکمہ اوقاف کی زمینوں پر قبضہ کرنے والے با اثر قبضہ گروپ کے پچیس مسلح افراد نے محکمہ اوقاف کے ملازمین پر حملہ کرکے وحشیانہ تشدد کیااور کئی گھنٹے ...

مزید پڑھیں »

اداکار اکشے کمار 51 برس کے ہوگئے

لاہور (نمائندہ شوبز ) بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار 51 برس کے ہوگئے ہیں۔ ان کا شمار بالی ووڈ کے کامیاب اداکاروں میں کیا جاتا ہے۔اکشے کمار کی فلموں کو باکس آفس پر زبردست پذیرائی ملتی ہے۔ ان ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر عارف علوی صدارتی منصب کا سہی حقدار

اب تک وزیراعظم پاکستان عمران خان نے جس قدر بھی وفاقی اور صوبائی حکومت کے حوالے سے فیصلے کیے ہیں وہ سب کے سب قابل ستائش اور لائق تحسین ہیں ان کے تمام تر فیصلوں میں ایک بڑااور سب سے ...

مزید پڑھیں »

عارف علوی نےصدر پاکستان کا منصب سنبھال لیا

اسلام آباد(پاک نیوز) رہنما تحریک انصاف عارف علوی نے 13 ویں صدر پاکستان کا منصب سنبھال لیا، حلف برداری تقریب ایوان صدر میں ہوئی، چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے نومنتخب صدر سے حلف لیا. وزیراعظم عمران خان، وفاقی وزراء ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم پاکستان سے چینی وزیر خارجہ، سعودی وزیر اطلاعات کی ملاقات

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان سے چین کے وزیر خارجہ اور سعودی وزیر اطلاعات نے آج ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے دونوں‌ممالک سے پاکستان کے خوشگوار تعلقات پر تبادلہ خیال کیا. اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اور ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار، بادلوں اور سورج میں آنکھ مچولی

لاہور(پاک نیوز) لاہورمیں علی الصبح بوندا باندی نے موسم خوشگوار کر دیا ، محکمہ موسمیات کے مطابق دن بھر بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی جاری رہے گی۔لاہور میں آسمان پر گہرے بادلوں کا راج ہے، صبح سویرے بعض علاقوں ...

مزید پڑھیں »

غیروں میں جا نےسے بہتر اپنے ہیں جناب

کچھ عجیب ہی ہو رہا ہے ، بلکے عجیب تر ہو رہا ہے ، اپو ز یشن جما عتیں حیران پر یشان ہیں ، الیکشن کے بعد خاں صا حب کی ہر تقر یر عوام کے دلوں میں گھر کر ...

مزید پڑھیں »

پیرکے روزمحرم الحرام کا چاند نظرآنے کے قوی امکانات

لاہور (پاک نیوز) محرم الحرام 1440 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل (پیر ) 10 ستمبر کو کراچی میں طلب کرلیا گیا ۔تفصیلا کے مطابق نئے اسلامی سال کا آغازمحرم الحرام کے مہینے سے ...

مزید پڑھیں »

حکومت کا بڑا فیصلہ, اسحاق ڈار اور انکی اہلیہ کے پاسپورٹ منسوخ

اسلام آباد(بیوروچیف) سابق وزیرخزانہ اسحق ڈار اوران کی اہلیہ کے پاسپورٹس منسوخ نجی ٹی وی  کے مطابق برطانیہ میں مقیم اسحق ڈار اور ان کی اہلیہ کے پاس سفارتی پاسپورٹس تھے جو دفترخارجہ نے منسوخ کردیے ہیں۔ قانون کے مطابق اسحق ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!