شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 16, 2018

وزیراعظم کی کراچی آمد، گورنر و وزیراعلی کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری

کراچی(پاک نیوز) عمران خان وزرات عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد آج پہلی بار کراچی پہنچ گئے ہیں، وزیراعظم کا گورنر و وزیراعلی سندھ نے ائیرپورٹ پر استقبال کیا، عمران خان نے مزار قائد پر حاضری دی. وزیراعظم کا کراچی ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب پر ایک اور میزائل حملہ ناکام

ریاض (ڈیسک نیوز) حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر ایک اور میزائل حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان اتحادی فوج کے مطابق سعودی عرب کے دفاعی نظام نے میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیا۔میزائل سعودی عرب کے ...

مزید پڑھیں »

تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو

عشروں پہلے ایک مہاورہ مشہور تھا کہ ” پڑھو فارسی بیچو تیل”۔اس وقت تیل بیچنے کے کاروبار کو کوئی اچھا کاروبار نہیں سمجھا جاتا تھا لیکن پھر دیکھتے ہی دیکھتے دنیا میں تیل کی قوت کا بول بالا ہوا اور ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا آج دورہ کراچی، مزارقائد پر حاضری کے بعد مصروف شیڈول

کراچی(نمائندہ خصوصی) عمران خان وزرات عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد آج پہلی بار کراچی پہنچ رہے ہیں، وزیراعظم مزار قائد پر حاضری دیں گے جس کے بعد ان کی گوناگوں مصورفیات شروع ہو جائیں‌ گی، عمران خان ترقیاتی منصوبوں ...

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس، ماڈل گرل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(نمائندہ شوبز) راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل گرل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے، عدالت نے ملزمہ کو 6 اکتوبر کو 30 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دے ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی کے قریب خوشحال خان ایکسپریس کی 7بوگیاں پٹڑی سےاترگئیں، متعدد مسافر زخمی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) راولپنڈی کے قریب خوشحال خان ایکسپریس کی 7بوگیاں پٹڑی سےاترگئیں جس کے باعث متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔ ٹرین کراچی سے آ رہی تھی، جنڈ کے قریب پہنچنے پر پٹڑی سے اتر گئی۔کراچی سے آنے والی خوشحال ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس پاکستان کا دبنگ اعلان،ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا

لاہور(پاک نیوز) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا، پانی کی ڈکیتی کسی صورت قبول نہیں، قوم کی خدمت کے سوا کوئی مقصد نہیں، ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی ...

مزید پڑھیں »

بیگم کلثوم نواز کی آج رسم قل، صرف اہلخانہ شریک ہوں گے، شہباز شریف

لاہور (پاک نیوز) سابق خاتون اول کلثوم نواز کی رسم قل آج ادا کی جا رہی ہے جس میں صرف خاندان کے افراد شریک ہوں گے۔ بلاول بھٹو اور آصف زرداری بھی اظہار افسوس کے لیے آج شریف فیملی کی ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ: افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 137 رنز سے ہرا دیا

دبئی(نمائندہ سپورٹس) ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کا فتح سے آغاز، سری لنکا کو ایک سو سینتیس رنز سے ہرا دیا،262 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 124 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔ مشفق الرحیم نے ...

مزید پڑھیں »

کس کس فریب کو روئیں ہم

وزیر اعظم عمران خان نے آج آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں ڈی جی آئی ایس آئی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ان کا استقبال کیا وزیر اعظم کے ہمراہ ان کے چند وفاقی ...

مزید پڑھیں »