شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 26, 2018

بھائی پھیرو:واپڈا اور گیس کے اہل کاروں نے جعلی کنکشن لگا کرمحکموں کو کروڑوں کا نقصان پہنچا دیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔واپڈا اور گیس کے اہل کاروں نے جعلی کنکشن لگا کرمحکموں کو کروڑوں کا نقصان پہنچا دیا چھاپہ مار ٹیم نے درجنوں جعلی کنکشن پکڑ لئے ۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو اور گردو نواح میں ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:تیسری جماعت کابچہ محمد رضوان بھائی پھیرو کے قریب اغوا کاروں کے چنگل سے فرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار) تیسری جماعت کابچہ محمد رضوان بھائی پھیرو کے قریب اغوا کاروں کے چنگل سے فرار تفصیلات کے گزشتہ روز چند کار سوار بھائی پھیرو کے قریب ملتان روڈ پر واقع ایک ہوٹل پر کھانا کھانے کیلیے رکے ...

مزید پڑھیں »

گلوکارہ ناہید اختر کی آج 62 ویں سالگرہ ہے

لاہور(نمائندہ شوبز) پاکستان کی معروف گلوکارہ ناہید اختر کی آج 62 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ ناہید اختر نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز فلم ”ننھا فرشتہ ” سے کیا ۔اپنی آواز کی خوبصورتی کی وجہ سے وہ بہت ...

مزید پڑھیں »

’’نبیؐ کی شان میں گستاخیوں کا سلسلہ روکنے کے لئے مسلمان دنیا کا اتحاد ضروری ہے‘‘

پاکستان کے وزیراعظم کا توہین آمیز خاکوں کے خلاف سخت اور دو ٹوک موقف اپنانے پر ہالینڈ میں توہین آمیز خاکوں کے مقابلے منسوخ کردیئے گئے ۔ بلا شبہ یہ عالمی سطع پر ہماری سفارتی اور اخلاقی فتح ہے۔لیکن عالم ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان کا آج قوم سے خطاب متوقع

اسلام آباد (بیوروچیف) وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان کا آج قوم سے خطاب متوقع ، حکومت کی ایک ماہ کی کارکردگی عوام کے سامنے پیش اور اہم اعلانات کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے ...

مزید پڑھیں »

مکہ اور مدینہ کے درمیان 300کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے تیز ترین ٹرین سروس کا آغاز

ریاض(ڈیسک نیوز)شاہ سلمان نے سعودی عرب کے مقدس شہروں مکہ اور مدینہ کے درمیان تیز ترین ٹرین سروس کا افتتاح کیا ہے جس کے بعد 450 کلومیٹر کا سفر 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طے ہوگا۔جدہ سے ہوتے ...

مزید پڑھیں »

حکومت کا یو ٹرن،ریڈیو پاکستان کی عمارت لیز پر دینے کا فیصلہ واپس

اسلام آباد(بیوروچیف) ریڈیو پاکستان کے ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت نے ریڈیو پاکستان کی عمارت لیز پر دینے کا فیصلہ واپس لے لیا۔وفاقی وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا وزیراطلاعات ...

مزید پڑھیں »

بانی جماعت اسلامی سید مولانا ابوا لاعلیٰ موددیؒ

مولانا موددیؒ اپنی خود نوشت سوانح میں تحریر فرماتے ہیں’’خاندان موددیہ کی جس شاخ سے میرا تعلق وہ نو یں صدی ہجری کے اواخر میں ہندوستان آیا تھا۔اس شاخ کے پہلے بزرگ جنہوں نے ہندوستان میں مستقل سکونت اختیار کی ...

مزید پڑھیں »

فائنل کون کھیلے گا؟ معرکہ آج ہوگا

دبئی (نمائندہ سپورٹس ) ایشیا کپ میں پاکستان کا آج بنگلہ دیش کے خلاف میچ سیمی فائنل بن گیا، شاہینوں نے "ڈو ڈائی” میچ کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں، قومی آل راؤنڈر شعیب ملک کہتے ہیں کہ بھارت سے میچ ...

مزید پڑھیں »

اداکار دلیپ طاہل حالت نشہ میں ڈرائیونگ اور رکشے کو ٹکر مارنے پر گرفتار

ممبئی(نمائندہ شوبز) بالی وڈ اداکار دلیپ طاہل کو پولیس نے نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کے دوران رکشا کو ٹکر مار کر مسافروں کو زخمی کرنے کے الزام میں رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!