شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 28, 2018

’’بھارت کی کہہ مکرنیاں‘‘

ہمارے ازلی دشمن بھارت کی وعدہ کر کے مکرنے کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ وہ 1951ء میں کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے سے مُکر گیا اور گزشتہ 71 سالوں سے روایتی ہٹ دھرمی پر قائم رہتے ہوئے مظلوم کشمیریوں ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو :پیپلزپارٹی کے سابق امیدوارصوبائی اسمبلی رانا سر بلندخاں انتقال کر گئے

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو پیپلزپارٹی کے سابق امیدوارصوبائی اسمبلی رانا سر بلندخاں انتقال کر گئے نماز جنازہ میں ممبران اسمبلی سمیت عوامی سماجی و سیاسی راہنماؤں سمیت عوام کی بھاری تعداد میں شرکت ۔ تفصیلات کے مطابق سابق پیپلزپارٹی کے ...

مزید پڑھیں »

حکومت کا بے گھر افراد سے اکتوبر کے وسط میں درخواستیں طلب کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(بیوروچیف) بے گھر ا فراد کے لئے بڑی خوشخبری، حکومت نے بے گھر افراد سے اکتوبر کے وسط میں گھروں کے لئے درخواستیں طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کلر کہار اور بھیر ہ کے درمیان للا کے قریب نیا ...

مزید پڑھیں »

چونیاں:جنرل سیکرٹری تحصیل بار کاگورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چونیاں کا دورہ

چونیاں(نامہ نگار) جنرل سیکرٹری تحصیل بار کاگورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چونیاں کا دورہ،سکول کے مثالی ڈسپلن کی تعریف اورپرنسپل ملک اللہ داد کے کاموں کو سراہا۔ تحصیل بار ایسویس ایشن چونیاں کے جنرل سیکرٹری لیاقت علی گجر نے گورنمنٹ ماڈل ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف نے 11 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

راولپنڈی(پاک نیوز) آرمی چیف نے 11 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی، دہشتگرد مسلح افواج اور سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں پر حملوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق، دہشتگرد تعلیمی اداروں پر حملوں اور شہریوں کے ...

مزید پڑھیں »

بھارت کی ہٹ دھرمی

پاکستان کے معرضِ وجود میں آنے کے ساتھ ہی’’ ہندو لالے‘‘ کے پیٹ میں مروڑ اُٹھنے لگے اور اب وہ پاکستان کو نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا۔ ہمیں یہ ذہن میں رکھنا ہوگا کہ بھارتی ...

مزید پڑھیں »

رومانوی کردار کرتے ہوئے شرما جاتا ہوں :گووندا

ممبئی (نمائندہ شوبز )بالی وڈ کے اداکار گووندا کا کہنا ہے کہ وہ رومانوی کردار نبھانے میں مہارت نہیں رکھتے بلکہ سین کے دوران اکثر شرما جاتے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار گووندا نے فلم   فرائے ڈے   کی تشہیر ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کا فاتح کون ، فیصلہ آج ہوگا

لاہور(نمائندہ سپورٹس) ایشیائی کرکٹ پر حکمرانی کی فیصلہ کن جنگ آج دبئی میں چھڑے گی، بنگلا دیش کا ناقابل شکست اور پانچ بار کی چیمپئن بھارتی ٹیم سے جوڑ پڑے گا۔دبئی کا میدان اس بار فائنل کا میزبان ہوگا، ایشیا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!