شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 4, 2018

خواتین دوسری شادی میں اپنے شوہروں کی مدد کریں،سعودی عالم دین

ریاض(ڈیسک نیوز)سربرآوردہ علماء بورڈ کے رکن اور ایوان شاہی کے مشیر شیخ ڈاکٹر عبداللہ المطلق نے نوجوانوں سے کہا ہے کہ وہ مطلقہ خواتین اور معمر کنواریوں کا مسئلہ حل کرنے کیلئے ایک سے زیادہ شادیاں کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ...

مزید پڑھیں »

ازگائیڈ ملز میں زہریلا پانی پینے سے چار ملازم جانبحق اور چھ کی حالت تشویشناک

مانگا منڈی(پاک نیوز) مانگا رائے ونڈ روڈ پر واقع ازگائیڈ ملز میں ورکرز کے مطابق رات سے ابتک ایک خاتون سمیت 4 ملازم جاں بحق اور 2 خواتین سمیت 6 افراد کوتشویشناک حالت میں لاہور کردیا گیا ہے۔  ریفر ملازمین ...

مزید پڑھیں »

ڈنڈا نہیں ایجنڈا

ٹی وی آن کیا توسرکاری اہلکاربلڈوزر سے تعمیرات مسمار جبکہ رنجیدہ متاثرین احتجاج کر رہے تھے،نیوزکاسٹربتارہا تھا کہ عدالت کے حکم پر جوہرٹاؤن لاہور کے ملک منشاء کھوکھرنامی بااثر قبضہ مافیا کے زیراستعمال 80کنال اراضی پر ناجائزتعمیرات گرادی گئی ہیں ...

مزید پڑھیں »

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو برطانیہ سے پاکستان لانے کا اشارہ

اسلام آباد (بیوروچیف)وفاقی حکومت نے متعدد مقدمات میں مطلوب سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو برطانیہ سے پاکستان لانے کا اشارہ دیدیا۔صحافیوں سے گفتگو میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ میں تحویل مجرمان معاہدے کے ...

مزید پڑھیں »

اتائیت کے کینسر کا خاتمہ ؟

ایمان کے بعد اگر کوئی چیز ہے جس پر انسان سمجھوتا نہیں کرسکتا تو وہ ’’صحت ’’ہے۔ مگر افسوس صحت کے شعبہ میں ہم دنیا سے بہت پیچھے ہیں، پنجاب حکومت ( شہباز شریف )نے لوگوں کے معیارِ زندگی کو ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فور ، غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست جاری

لاہور (نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فور میں شامل پلاٹینیم کیٹیگری کے لئے غیرملکی کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی ہے،افغان سپنر راشد خان بھی شامل ہو گئے، اے بی ڈی ویلیئرز، کرس لین ، سٹیو ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:واپڈا کی لٹکتی تاروں سے چمٹ کر گیارہ سالہ لڑکی ہلاک

بھائی پھیرو(نامہ نگار)واپڈا کی لٹکتی تاروں سے چمٹ کر گیارہ سالہ لڑکی ہلاک۔لوگوں کا واپڈا کی بے حسی اور نا اہلی کے خلاف احتجاج۔کئی دفعہ لٹکتی تاروں کی شکایت کی مگر واپڈا کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی۔عوام کا ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:دو مختلف واقعات میں تین جوان سالہ لڑکیوں کا گن پوائینٹ پر اغوا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔دو مختلف واقعات میں تین جوان سالہ لڑکیوں کا گن پوائینٹ پر اغوا۔والدین میں خوف و ہراس۔پولیس خاموش تماشائی۔عوام کا لڑکیاں بازیاب کرانے کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابقبھائی پھیرو شہر میں دو مختلف واقعات میں تین جوان سالہ ...

مزید پڑھیں »