شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 12, 2018

لاہور: ڈپریشن کے متعلق سرکاری سطح پر آگاہی مہم شروع کرے،سعدیہ سہیل رانا

لاہور(پریس ریلیز) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ڈپریشن کے حوالے سے سرکاری سطح پر آگاہی مہم چلانے کے حوالے سے ایک قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے ...

مزید پڑھیں »

سیٹ اپ اورمائنڈسیٹ

پاکستان میں” خوشحالی اورہریالی ” کیلئے چہروں سے زیادہ نظام کی” تبدیلی ”ناگزیر ہے۔گڈگورننس کیلئے”سیٹ اپ” کی تبدیلی کافی نہیں بلکہ ارباب اقتدارکواپنااپنا”مائنڈسیٹ ”بھی بدلناہوگا۔عمران خان کا”نام” میاں نوازشریف اوربینظیر بھٹو سے مختلف ہے مگران تینوں کے” کام”میں کوئی خاص ...

مزید پڑھیں »

عثمان ڈار کی بطور چیئر مین یوتھ پروگرام تعیناتی کیخلاف قرارداد جمع

لاہور (پاک نیوز) عثمان ڈار کی بطور چیئر مین یوتھ پروگرام تعیناتی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی، قرارداد مسلم لیگ ن کی حنا پرویز بٹ نے جمع کرائی۔لیگی رہنما حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع ...

مزید پڑھیں »

قومی مشاورت کانفرنس ۔۔۔۔۔قومی زبان اردو

انتخابات 2018کے بعد ملکی حالات میں تبدیلی واقع ہونے پر ملک کی مقتدر سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں سرجوڑ لئے۔قومی مشاورت کانفرنس کا اہتمام متحدہ مجلس عمل نے کیا جس میں اتحاد ...

مزید پڑھیں »

زینب قتل کیس: مجرم عمران کو 17 اکتوبر کو پھانسی دی جائیگی

لاہور(نمائندہ خصوصی) زینب قتل کیس کے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے گئے، 17 اکتوبر کو پھانسی دی جائے گی، عمران کو مجموعی طور پر 21 بار سزائے موت سنائی گئی تھی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا

دبئی(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دبئی ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا۔دوسری اننگر میں پاکستان کے 462 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے 8 وکٹ پر 362 رنز بنائے۔ دبئی ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان ...

مزید پڑھیں »