شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 22, 2018

پولیس۔ احتساب ضروری ہے

سیاست دانوں اور بیوروکریٹس کے بعد پنجاب پولیس بھی نیب کے ٹارگٹ پرآگئی ہے اور نیب نے گھپلوں میں ملوث پنجاب پولیس کے کرپٹ افسران کے خلاف تحقیقات کے لیے باقاعدہ ایک ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ان پولیس افسران پر ...

مزید پڑھیں »

سپاٹ فکسنگ کیس: کرکٹر ناصر جمشید پر 10 سال کی پابندی برقرار

لاہور(نمائندہ سپورٹس نیوز) سپاٹ فکسنگ کیس میں کرکٹر ناصر جمشید پر 10 سال کی پابندی برقرار رکھی گئی ہے جبکہ مستقبل میں عہدہ نہ دینے کی سزا ختم کر دی گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے آزاد ایڈجیوڈیکٹر نے سپاٹ فکسنگ کیس ...

مزید پڑھیں »

جمال خشوگی کی ہلاکت سنگین غلطی تھی: سعودی وزیر خارجہ

ریاض(ڈیسک نیوز) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ جمال خشوگی کی ہلاکت سنگین غلطی تھی، قاتلوں کا احتساب ہوگا، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ابتدا میں کیس سے آگاہ ہی نہیں تھے۔ انٹرویو میں سعودی وزیر خارجہ ...

مزید پڑھیں »

’’شہریار خان آفریدی ایک دبنگ وزیر‘‘

شہر یار خان آفریدی وزیر اعظم عمران خا ن کی پر جوش و پرعزم حکومتی ٹیم کا حصہ ہے انہیں وزیر مملکت داخلہ کا قلمدان سونپا گیا ہے۔ وزیر مملکت داخلہ تمام وزراء سے زیادہ متحرک دکھائی دیتے ہیں۔ راتوں ...

مزید پڑھیں »

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پھر موخر

اسلام آباد(پاک نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ایک بار پھر موخر کر دی۔وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں دونکاتی ایجنڈ ے پر غور ...

مزید پڑھیں »

عام آدمی مہنگائی کی زد میں کیوں ۔۔۔!

گزشتہ دنوں سٹیٹ بنک آف پاکستان نے معاشی جائزہ رپورٹ میں مہنگائی مذید بڑھنے کی پیش گوئی کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بجلی، گیس اور ڈالر کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی بڑھے گی ،افراط زر کی شرح ...

مزید پڑھیں »

تھانہ سٹی بھائی پھیرو پولیس کا کامیاب چھاپہ، آٹھ جواری رنگے ہاتھوں گرفتار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)تھانہ سٹی بھائی پھیرو پولیس کا کامیاب چھاپہ، آٹھ جواری رنگے ہاتھوں گرفتار،چارجواری، بھاری رشوت کے عوض باعزت رہاچار جواریوں کیخلاف مقدمہ درج، تھانہ میں ٹاؤٹ مافیا کا راج، ڈی پی او قصور کے ویژن کی دھجیاں اُڑنے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم آج 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے، جہاں وہ ‘مستقبل کے سرمایہ کاری اقدامات’ کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کو دورے کی ...

مزید پڑھیں »

ایشین ہاکی چیمپئز ٹرافی: بھارت نے پاکستان کو ہرادیا

لاہور(نمائندہ سپورٹس)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف ابتدا میں برتری لینے کے باوجود فتح حاصل نہیں کرپائی،،،، روایتی حریف بھارت کے خلاف گرین شرٹس کو 1-3 سے شکست کا سامناکرنا پڑا۔پاکستان نے کھیل کے 12ویں منٹ ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن کو فی الفور آگے بڑھنا چاہیے اور مضبوط اتحاد بنانا چاہیے،مشاہد اللہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر مشاہد اﷲ خان نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جانب سے حکومت سے نجات حاصل کرنے کے بیان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن ...

مزید پڑھیں »