شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 1, 2018

اظہر علی کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستانی اوپنر اظہر علی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ وہ صرف ٹیسٹ کرکٹ پر فوکس رکھنا چاہتے ہیں۔قومی ٹیم کی جانب سے 53 ون ڈے کھیلنے کےبعد اظہر ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم کی کل کی تقریر کی مذمت کرتا ہوں۔خورشید شاہ

اسلام آباد (ڈیسک نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ موجودہ مسائل کے حل کیلئے سب کو مل کر بیٹھنا ہوگا لیکن وزیراعظم نے گزشتہ رات تقریر میں جو الفاظ استعمال کئے، وہ نہیں کرنا چاہئے ...

مزید پڑھیں »

آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف جمعیت علمائے اسلام ف کا جمعہ کو ملک بھر میں یوم احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (ڈیسک نیوز)آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف جمعیت علمائے اسلام ف نے جمعہ کو ملک بھر میں یوم احتجاج کا اعلان کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت پانیوالی آسیہ بی ...

مزید پڑھیں »

نیا آئی جی تعینات کرنے کیلئے وفاقی حکومت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(بیوروچیف) سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں نیا آئی جی تعینات کرنے کیلئے وفاقی حکومت کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ آپ چاہتے ہیں ہم اپنا پہلا فیصلہ واپس لے لیں، ایڈیشنل ...

مزید پڑھیں »

موت سے مفر نہیں

موت ایک اٹل حقیقت ہے جو اس دنیا میں آیا ہے ہر نفس کو ایک نہ ایک دن موت کاذائقہ چکھنا ہے۔ موت کے میٹھے یا کڑوے ذائقے کا دار ومدار انسانی اعمال پر منحصر ہے، البتہ ذائقہ چکھنے سے ...

مزید پڑھیں »

جمبر: آسیہ معلون کے فیصلے کے خلاف احتجاج دوسرے روز بھی جاری

جمبر(نامہ نگار) جمبر میں آسیہ ملعون کے فیصلے کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاج جاری۔ پولیس اور ایلٹ فورس کے جوان موجود۔ تاہم پولیس نے احتجاجی مظاہرین کو روڈبلاک نہیں کردیا۔ سروس روڑ پر پرامن احجاج جاری۔ ذرائع کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

پنجاب اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کیخلاف قرارداد جمع

لاہور(پاک نیوز) پنجاب اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف قرارداد جمع کرا دی گئی، قرارداد پیپلزپارٹی کے حسن مرتضیٰ اور مخدوم عثمان محمود نے جمع کرائی۔پنجاب اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کیخلاف پیپلزپارٹی نے قرارداد جمع کرا ...

مزید پڑھیں »

جس بینچ نے آسیہ بی بی کا فیصلہ دیا وہ کم عاشق رسول نہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا کہ جس بینچ نے آسیہ بی بی کا فیصلہ دیا وہ کم عاشق رسول نہیں، لوگوں کو ہمارا فیصلہ پڑھنا چاہیے، کسی کے خلاف ثبوت نہ ہو تو کیسے ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا عمران خان سمیت 65 افراد کے گھر ریگولرائز کرنیکا حکم

اسلام آباد(بیوروچیف) سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان سمیت بنی گالہ تعمیرات کی ریگولرائزیشن کیلئے درخواست دینے والے 65 افراد کی تعمیرات ریگولرائز کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بنی گالہ میں غیرقانونی ...

مزید پڑھیں »

پٹرول 5، ڈیزل 6.37، مٹی کا تیل 3 روپے فی لٹر مہنگا

اسلام آباد(پاک نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6.48 روپے فی لٹر تک اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل ...

مزید پڑھیں »