شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 6, 2018

چھانگا مانگا: آہلو وال روڈ پر دو مو ٹر سائکلوں میں تصادم ایک شخص جانبحق

چھانگا مانگا ( رانا الیاس خاں سے) چھانگا مانگا آہلو وال روڈ پر دو مو ٹر سائکلوں میں تصادم ایک شخص ہسپتال لیجاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی تفصیلات کے مُطابق چھانگا مانگا آہلو وال ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب پاکستان کا مخلص ترین دوست

سعودی عرب نے پاکستان کو ایک برس کی مدت کیلئے تین ارب ڈالر دینے اور ہر سال تین ارب ڈالر کا ادھار تیل فراہم کرنے کی حامی بھر لی ہے۔ ادھار تیل فروخت کرنے کی سہولت تین برس کی مدت ...

مزید پڑھیں »

امن و استحکام اور قانون کی بالادستی سے ہی ملک ترقی کر سکتا ہے۔ قومی سلامتی کونسل

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں ملکی مجموعی امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے شرکا نے اس ...

مزید پڑھیں »

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کل سے شروع

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا امتحان کل ابوظہبی کے میدان میں ہو گا، قومی شاہینوں نے چھوٹے فارمیٹ کی بڑی کامیابیوں کو جاری رکھنے کا عزم ظاہر کر دیا۔ابوظہبی میں اب ون ...

مزید پڑھیں »

مجھے گرفتار کرنے کے لئے سراغ ڈھونڈے جا رہے ہیں، آصف علی زرداری

نواب شاہ(ڈیسک نیوز) آصف علی زرداری کا کہنا ہے عمران خان اور نواز شریف ڈیل کر کے آئے، دونوں سے ملک چلایا نہیں جاسکا، بغیر ڈیل حکومت بنائی اور ملک چلا کر دکھایا۔ سابق آصف علی زرداری نے نواب شاہ کے ...

مزید پڑھیں »

آج کے دور میں منفرد ایک بڑا آدمی سردار خالد ابراہیم

توہین عدالت کا ملزم سردار خالد ابرا ہیم ‘برین ہیمرج’ کا شکار ہوکر  ایک رات ہسپتال میں رہنے کے بعد صبح سویرے اس دنیائے فانی سے کوچ کر گیا۔جسد خاکی کو راولاکوٹ لیجایا گیا جہاں سٹیڈیم میں نماز جنازہ کے ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:واپڈا،گیس اور ٹیلی فون کے بل بر وقت نہ ملنے سے صارفین کو ہزاروں روپے جرمانہ

بھائی پھیرو(نامہ نگار)واپڈا،گیس اور ٹیلی فون کے بل بر وقت نہ ملنے سے صارفین کو ہزاروں روپے جرمانہ ۔کئی صارفین کے واپڈا اور ٹیلی فون کے کنکشن کٹ گئے۔با اثر افراد کے سفارشی ملازمین گھر بیٹھے تنخوائیں وصول کرنے لگے۔ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ایک ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک کی مجموعی امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعظم پاکستان عمران خان اور پاک فوج کے سپہ ...

مزید پڑھیں »

کشیدہ معاشی و سیاسی حالات

کیا عجیب اتفاق ہے کہ وزیر اعظم پاکستان جب اپوزیشن میں تھے تو اس وقت کی حکومت کے خلاف دھرنے دے رہے تھے دھرنوں کے دوران چین کے صدر نے پاکستان کے دورے پہ تشریف لانا تھی تب ملک عزیز ...

مزید پڑھیں »

چاہوں تو ایرانی تیل کی فروخت صفر کر دوں، ٹرمپ

واشنگٹن(ڈیسک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چاہوں تو ایرانی تیل کی فروخت صفر کر دوں لیکن توانائی کے بحران سے بچنے کے لیے امریکا ایرانی تیل کی فروخت پر پابندیاں آہستہ آہستہ لگائےگا۔ایران پر فوری پابندیوں ...

مزید پڑھیں »