شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 7, 2018

حکومت پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے تحفظات پر امریکا کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستانی حکومت نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے تحفظات کے معاملے پر امریکا کو آگاہ کر دیا ہے۔امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی کے وزیراعظم عمران خان کو پیغام کا معاملہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

نیب نے اساتذہ کو ہتھکڑیاں لگانے کی جرأت کیسے کی؟ لاہور ہائیکورٹ ،نیب کی بھری عدالت میں معذرت

اسلام آباد(پاک نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر مجاہد کامران سمیت 4اساتذہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا، نیب کو اساتذہ کوہتھکڑیاں لگانے کی جرأت کیسے ہوئی، عدالت کا اساتذہ کو ہتھکڑیاں لگانے ...

مزید پڑھیں »

عامر لیاقت پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے ٹی وی اینکر اور تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کر دی۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس عمرعطا ...

مزید پڑھیں »

امریکی عوام کا ٹرمپ پرعدم اعتماد، اپوزیشن کو برتری

واشنگٹن(ڈیسک نیوز) امریکہ میں مڈ ٹرم الیکشن کے موقع پر امریکی عوام نے ٹرمپ کی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا. ایوان نمائندگان میں‌ ڈیموکریٹس 209 نشستوں کے ساتھ آگے ہیں‌، ریپبلکنز 194 سکور کے ساتھ پیچھے رہ ...

مزید پڑھیں »

بیل آوٹ پیکج: آئی ایم ایف کا وفد مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) آئی ایم ایف کا وفدہیرالڈ فنگر کی قیادت میں مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گیا، بیل آوٹ پیکیج کیلئے آج سے شروع ہونے والے مذاکرات 2 ہفتے جاری رہیں گے۔آئی ایم ایف کا وفدمذاکرات کے لیے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

دھرنا توڑپھوڑ: وزیراعظم کا متاثرین کیلئے معاوضہ پیکج تیار کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے احتجاج کی آڑمیں شہریوں کی املاک کو پہنچنے والے نقصانات کے ازالے کی ہدایت کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو مالی معاوضہ پیکج تیار کرنے کا حکم دے دیا۔مذہبی جماعت کے دھرنے کے دوران ...

مزید پڑھیں »

امریکہ مڈٹرم الیکشن: 100 رکنی سینیٹ میں ری پبلکنز کو 51 پر برتری

واشنگٹن(ڈیسک نیوز) امریکہ میں مڈ ٹرم الیکشن کے نتائج آنے شروع ہو گئے ہیں، سینیٹ میں ریپبلکنز نے ڈیموکریٹس کی 43 کے مقابلے 51 نشستوں سے سبقت حاصل کر لی ہے. ایوان نمائندگان کی 435 میں سے 354 نشستوں کا ...

مزید پڑھیں »