شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 10, 2018

چودھری سرور کو کنٹرول کریں: پرویز الہی کا جہانگیر ترین سے مطالبہ

لاہور: (پاک نیوز) مسلم لیگ ق کے رہنماؤں چوہدری پرویز الہیٰ اور طارق بشیر چیمہ نے جہانگیر ترین سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چودھری سرور کو کنٹرول کریں، انہوں نے وزیر اعلی کو نہیں چلنے دینا، ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ملاقات

اسلام آباد(بیوروچیف) وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اسلام آباد میں ملاقات کی، صوبے میں حکومتی اقدامات و اصلاحات ترقیاتی منصوبوں اور بی آر ٹی پراجیکٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اسلام آباد میں گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

پتوکی:رسول پور چک 5میں شوہر سے خرچے کا تقاضا کرنے پر بیوی پر وحشیانہ تشدد ۔حمل ضائع

پتوکی (تحصیل رپورٹر )پتوکی کے نواحی گاؤں رسول پور چک 5میں شوہر سے خرچے کا تقاضا کرنے پر بیوی پر وحشیانہ تشدد ۔حمل ضائع کر دیا۔مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نواحی گاؤں رسول پور میں رہائش پذیر مقصوداں بی ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی نیب لاہور کی ڈگری اصلی، ہائر ایجوکیشن کمیشن کی تصدیق

لاہور(ڈیسک نیوز)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی ایم ایس سی کمپوٹر سائنس کی ڈگری اصل ہونے کی تصدیق کر دی۔ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد فیصل کی جانب سے جون 2018 میں انجینئر غنی ...

مزید پڑھیں »

اسیرعافیہ کی عافیت سے وطن واپسی کے خواہاں ہیں: محمدناصراقبال خان

لاہور(پریس ریلیز) ہیومن رائٹس موومنٹ انٹرنیشنل کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان،مرکزی چیف آرگنائزرمیاں محمدسعیدکھوکھر ، سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ ،سینئر نائب صدور مخدوم وسیم قریشی ایڈووکیٹ،میاں زاہدلطیف ،تنویرخان، محمداشرف عاصمی ایڈووکیٹ، ندیم اشرف ،سلمان پرویز،مرکزی نائب صدور اخترعلی بدر،ناصف اعوان ،ناصرچوہان ، ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ سیریز، پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف 15رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ وہاب ریاض، شاداب خان اور فخر زمان ٹیم سے ڈراپ ہوگئے۔ شاہین شاہ آفریدی کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرلیا ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان نے شلٹر ہوم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

لاہور(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے شلٹر ہوم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں شلٹر ہوم کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے۔وزیراعظمعمران خان نے شلٹر ہوم کی سائٹ کا معانہ بھی کیا اور ...

مزید پڑھیں »

امریکی مڈٹرم انتخابات : 55 مسلم امریکن امیدوار کامیاب قرار

نیویارک(ڈیسک نیوز)امریکی کانگریس اور کاؤنسلز سمیت مختلف عہدوں پر مڈٹرم انتخابات میں 55 مسلم امریکن امیدوارکامیاب ہوگئے ۔ ان میں سے 11کا تعلق کیلیفورنیا سے ہے ۔ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی امریکن حسن جلیسی مسلسل دوسری بارمیری لینڈ ...

مزید پڑھیں »

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل: شہباز شریف کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ

لاہور(پاک نیوز) احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں شہباز شریف کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ میں توسیع کر دی۔ عدالت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کو24 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں احتساب ...

مزید پڑھیں »

جمبر:لیسکو عملہ کی نااہلی اور سستی سے زمین پر بکھری کیبلز کسی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتی ہیں۔

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔ لیسکو ڈویژن جمبر کے عملہ کی نااہلی اور سستی سے زمین پر بکھری کیبلز کسی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق لیسکو ڈویژن جمبر کے افسران و اہلکاروں کی مبینہ غفلت کسی ...

مزید پڑھیں »