شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 12, 2018

پیف کےنومنتخب چئیرمین واثق قیوم عباسی کو خوش آمدید کہتے ہیں۔پیف پارٹنرز ضلع قصور

قصور(نامہ نگار) پیف پارٹنرز قصور نے واثق قیوم عباسی کو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا چئیرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان کی زیر قیادت پیف مزید ترقی کرے گا۔ پیف پارٹنرز نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

نیب افسران کے میڈیا پر انٹرویوز دینے پر پابندی عائد

اسلام آباد(پاک نیوز) نیب (قومی احتساب بیورو) کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیب کیسز پر موقف دینے کے مجاز صرف چیئرمین نیب ہوں گے۔نیب (قومی احتساب بیورو) کے اعلامیے کے مطابق چیئرمن نیب ...

مزید پڑھیں »

ایس ایچ او تھانہ صدر پتوکی محمود الحسن نے اپنے عہدے کا چارج لے لیا

پتوکی(نامہ نگار)ڈی پی او قصور کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر اورجرائم پیشہ افراد کے خلاف خصوصی مہم شروع کردی گئی ہے۔میڈیا تعاون کرے تاکہ مل جل کر جرائم پیشہ افراد کاراستہ روکا جاسکے۔ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او ...

مزید پڑھیں »

واثق قیوم عباسی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے نئے چئرمین نامزد

لاہور(پاک نیوز) واثق قیوم عباسی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے نئے چئرمین منتخب ہوگئے۔69 ویں بورڈ آف ڈائریکٹر کے اجلاس کی صدارت کی ۔ جس میں نو منتخب چئیرمین کو پیف کی متعلق بریف کیا گیا۔ پیف پارٹنرز کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

اہم کیسز کی تحقیقات مزید تیز کی جائیں، چیئرمین نیب کی ہدایت

لاہور: (پاک نیوز) چیئرمین نیب سے ڈی جی لاہور شہزاد سلیم کی ملاقات، بیورو کی کارکردگی پر بریفنگ دی، اس موقع پر جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ہدایت جاری کی کہ اہم کیسز کی تحقیقات مزید تیز کی جائیں۔تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کی اقتصادی پالیسی کے اہم پہلو۔

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اقتصادی پالیسی کے تین اہم پہلو ہیں "اول ” یہ کہ پاکستان کے قریبی دوست ممالک سے اقتصادی تعاون کو حاصل کرکے اس ملک پر موجودہ قرضوں کی ادائیگی کو ممکن بنایا جاسکے انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

کوٹرھاداکشن:اے سی سیف اللہ کی زیرصدارت امن کمیٹی کا اجلاس

کوٹرھاداکشن(رپورٹ ملک عبدالعزیز)عیدمیلادالنی( ص) شایان شان طریقے سے منانے کے ساتھ سیکیورٹی کے حوالے سے امن کمیٹی کے ممبران کے ساتھ ساتھ بار ممبران انجمن تاجرآن عمائدین شہر مختلف سرکاری محکموں کے آفسرآن کا زیر صدارت اے سی کوٹ رادھا ...

مزید پڑھیں »

تھیٹر میں تخلیقات اور تحقیقات دونوں ضروری ہیں، توقیر ناصر

لاہور(پریس ریلیز)تھیٹر میں تخلیقات اور تحقیقات دونوں ضروری ہیں، اپنا موقف منوانے کے لئے ابلاغ اہم ہتھیار ہے،ہمیں اپنے ہاں تہذیبی و ثقافتی اور سماجی و سیاسی شعبہ میں اعلی معیار کو ثابت کرنا ہوگا،اپنی صلاحیتوں کے اظہار میں اپنے ...

مزید پڑھیں »

سموگ سے سانس لینا دوبھر، گلے اور آنکھ کے امراض عام

لاہور( پاک نیوز ) پنجاب میں ملتان، میاں چنوں، وہاڑی، جہانیاں، چیچہ وطنی اور گجرات سمیت کئی شہروں میں سموگ کی وجہ سے شہروں اور شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، ملتان میں بھی سموگ سے صبح کے اوقات ...

مزید پڑھیں »

نہتا مزدور تعمیر مکمل کیسے کرے ؟

آج ایک ایسے مزدور کے بارے میں بات کروں گا کہ جو قلعے تعمیر نہیں کرتا ،پلازے نہیں بناتا ،موٹر ویز کے جال نہیں پھیلاتا ،بنگلے اور کوٹھیاں زمین پہ استوار نہیں کرتا ،ریل کی پٹڑیاں اور پل اسکے ہاتھ ...

مزید پڑھیں »