شہ سرخیاں

سالانہ محفوظ شدہ تحاریر : 2019

نوازشریف کی شریف میڈیکل سٹی آمد، آغاخان ہسپتال کےڈاکٹرز نے معائنہ کیا

لاہور(پاک نیوز) سابق وزیراعظم نوازشریف آج طبی معائنے کیلئے شریف میڈیکل سٹی پہنچےجہاں ان کا ماہرین امراض دل، دماغ اور گردوں کے ڈاکٹروں نے معائنہ کیا، : آغا خان ہسپتال کے معالجین خصوصی طور پر نوازشریف کے طبی معائنے کیلئے ...

مزید پڑھیں »

پاک ایران تعلقات مضبوط اور دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق

تہران(ڈیسک نیوز) وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی نے پاک ایران تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم کیا اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان نے ایرانی صدر حسن روحانی کے ہمراہ ...

مزید پڑھیں »

اداکار معین اختر کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

کراچی(پاک نیوز شوبز) روتوں کو ہنسانے والے معروف کامیڈین، ہدایت کار، رائٹر اور ورسٹائل اداکار معین اختر کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے۔ معین اختر 24 دسمبر 1950 کو ممبئی میں پیدا ہوئے تھے، فنی زندگی کا آغاز 6 ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:نجی بنک کی مقامی برانچ کے اہلکاروں نے اپنے اکاونٹ ہولڈرز کو ذلیل وخوار کرنا روزکا معمول بنا لیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیروکے نجی بنک کی مقامی برانچ کے اہلکاروں نے اپنے اکاونٹ ہولڈرز کو ذلیل وخوار کرنا روز کا معمول بنا لیا ۔یوٹیلٹی بل وصول کرنے سے انکار ۔ موبائل ایسوسی ایشن نے بینک کے خلاف احتجاج ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں پہلا روزہ 7 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی(پاک نیوز) پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں رمضان المبارک کا چاند 5 مئی (29 شعبان) کو نظر نہ آنے کے قوی امکانات ہیں جبکہ عودی عرب اور اس کے ہمسایہ ممالک میں 5 مئی کو ہی چاند کی ...

مزید پڑھیں »

سب کچھ جہانگیر ترین نے کرنا ہے تو ہم آلو چنے بیچنے آئے ؟ گورنر سرور

لاہور(پاک نیوز) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے اگر سب کچھ جہانگیر ترین نے کرنا ہے تو کیا ہم آلو چنے بیچنے آئے ہیں ؟ اگر کسی نے مجھے ہٹانے کا سوچا تو استعفیٰ دے دوں گا، میرا عثمان ...

مزید پڑھیں »

اٹل حقیقت ! مائیکل جیکسن

موت ایک وہ اٹل حقیقت ہے جس کو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ موت صرف مرنے کا نام نہیں بلکہ اپنے خالق مالک رازق سے ملاقات کا ایک زریعہ ہے۔ ہر نفس کو موت کا زائقہ چکھنا ہے۔ جیسا کہ فرمان ...

مزید پڑھیں »

مذہبی قوتوں کا کردار ختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، مولانا فضل الرحمان

پشاور(پاک نیوز) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں مذہبی قوتوں کا کردار ختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔خیبر، جمرود میں جے یو آئی (ف) کے زیراہتمام ملین مارچ سے خطاب ...

مزید پڑھیں »

چوہدری شجاعت نے شہبازشریف کے ساتھ ملاقات کی تردید کردی

لاہور (پاک نیوز) صدر مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت نے شہبازشریف کے ساتھ ملاقات کی تردید کردی ہے۔صدر مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ شہبازشریف سے رابطہ ہوا اور نہ ہی اس کا امکان ہے۔ شہباز ...

مزید پڑھیں »

کولمبو دھماکے: زخمیوں میں 5 پاکستانی خواتین بھی شامل

اسلام آباد(پاک نیوز)وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ سری لنکا دھماکوں کے زخمیوں میں پانچ پاکستانی خواتین بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق اپنے ٹوئٹر پیغام میں وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے بتایا کہ سری لنکا دھماکوں ...

مزید پڑھیں »