شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 5, 2019

ٹیکسلا:میونسپل کمیٹی میں چئیرمین وائس چئیرمین کے الیکشن کے لئے پولنگ سات جنوری کو متوقع

ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی سے)ٹیکسلا میونسپل کمیٹی میں چئیرمین وائس چئیرمین کے الیکشن کی تاریخ نذدیک آگئی، مسلم لیگ ن کے دھڑن تختہ کی شنید ،ن لیگی لیڈر حاجی ملک عمر فاروق بلبلا اٹھے،ہارس ٹریڈنگ کی کوشش ناکام بنائیں گے ...

مزید پڑھیں »

چینی صدر شی جن پنگ کا فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کاحکم

بیجنگ(ڈیسک نیوز) چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے ملک کی فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کاحکم دیدیا ۔عالمی میڈیا کے مطابق صدر شی جن پنگ نے چینی فوج کے اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

تھانہ سٹی پتوکی کے ایس ایچ او کا چھاپہ۔مویشی چوری کرنے والے گینگ کے دوارکان گرفتار

پتوکی(نامہ نگار) ڈی ایس پی پتوکی کی ہدایت پر تھانہ سٹی پتوکی کے ایس ایچ او کا چھاپہ۔مویشی چوری کرنے والے گینگ کے دوارکان گرفتار۔لاکھوں روپے مالیت کے مویشی برآمد ۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سرکل پتوکی عاطف معراج ...

مزید پڑھیں »

پتوکی:ریلوے اسٹیشن پر لاکھوں کی تیل چوری پکڑی گئی

پتوکی (تحصیل رپورٹر )پتوکی ریلوے اسٹیشن پر لاکھوں کی تیل چوری پکڑی گئی سگنل مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ انچارج آصف اور متعلقہ ریلوے ملازم کو مقامی لوگوں نے تیل بیچتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑکر ریلوے پولیس کے حوالے کر دیا۔ آصف اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فلم ’چھا جا رے‘ کا ٹیزر جاری

لاہور(نمائندہ شوبز) پاکستان کے نامور اداکار ندیم بیگ بہت جلد فلم ’چھا جا رے‘ میں کام کرتے نظر آئیں گےجس کا ٹیزر جاری رک دیا گیا ہے۔فلم میں اداکارہ مدیحہ حسن زیدی مرکزی اداکارہ کا کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔اداکارہ ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرواورگردونواح میں سات سے گیارہ سال کے بچوں سےمشقت لینے کا مکروہ دھندہ عروج پر

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو اور گردونواح میں سات سے گیارہ سال کے بچوں سے مشقت لینے کا مکروہ دھندہ عروج پر متعلقہ محکمہ نے حقائق کا علم ہونے کے باوجود آنکھیں بند کر لیں۔فیکٹریوں ہوٹلوں، دوکانوں اور چائے والوں اور ...

مزید پڑھیں »

الیکشن 2018 میں مینڈیٹ چرانے والوں کا احتساب کب ہوگا؟ بلاول بھٹو

لاہور(پاک نیوز)‌بلاول بھٹو کا وکلاء سے خطاب میں کہنا تھا کہ احتساب کے نام پر اپوزیشن کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، الیکشن 2018 میں مینڈیٹ چرانے والوں کا احتساب کب ہوگا؟ اصغر خان کیس میں انصاف کے ...

مزید پڑھیں »

وزیر ریلوے بتائیں ارب پتی کیسے بنے؟ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(پا ک نیوز) مسلم لیگ کے رہنماء رانا ثنا اللہ نے شیخ رشید کو شیطان قرار دیتے ہوئے انہیں طبی معائنے کا مشورہ بھی دیدیا، ان کا کہنا تھا کہ ایسے شخص کی موجودگی معزز ایوان کی توہین ہے، ...

مزید پڑھیں »

آمدن سے زائد اثاثے: شہباز شریف سے جیل میں تفتیش کرنے کی اجازت

اسلام آباد(پاک نیوز) احتساب عدالت نے نیب کو شہباز شریف سے جیل میں تفتیش کرنے کی اجازت دے دی، نیب آمدن سے زائد اثاثوں پر سابق وزیر اعلی سے تحقیقات کرے گا۔ نیب میں آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ...

مزید پڑھیں »

العزیزیہ ریفرنس:نواز شریف کی سزامعطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پاک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا معطلی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے درخواست پر سماعت کے لئے دو رکنی بینچ تشکیل دے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!