شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 16, 2019

جماعت اسلامی کے امیر کے انتخاب کیلئے 3 ناموں کا اعلان

لاہور(پاک نیوز) جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ نے امیر جماعت کے انتخاب کیلئے ناموں کا اعلان کر دیا۔جماعت اسلامی کے سیکریٹری اطلاعات قیصر شریف کے مطابق مجلس شوریٰ نے انتخاب میں رہنمائی کیلئے خفیہ رائے دہی کے ذریعے نام تجویز ...

مزید پڑھیں »

جہانگیرترین کیطرف سےسرکاری اجلاسوں کی صدارت کرنےکیخلاف لاہورہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

لاہور ( پاک نیوز) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی طرف سے سرکاری اجلاسوں کی صدارت کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔ چوہدری شعیب سلیم ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ پی ٹی ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان نیشنل پارٹی کا حکومت کیساتھ اتحاد جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی نے وفاقی حکومت کے ساتھ اتحاد جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ اختر مینگل کہتے ہیں کہ اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے پر تحفظات ہیں، حکومت سے معاملات حل کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل ...

مزید پڑھیں »

سنجھورو:محکمہ ایکسائز کی کاروائی 60 سے زائد گاڑیاں چالان 8 لاکھ ٹیکس کی وصولی۔

سنجھورو (نامہ نگار)محکمہ ایکسائز کی کاروائی 60 سے زائد گاڑیاں چالان 8 لاکھ ٹیکس کی وصولی۔  تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز سانگھڑ نے ای ٹی او حق نواز کی خصوصی ہدایات پر انسپکٹر رستم اعوان نے تعلقہ سنجھورو میں کاروائی ...

مزید پڑھیں »

کسی وزیر کی خواہش پر آصف زرداری کو گرفتار نہیں کر سکتے: نیب

اسلام آباد(پاک نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جعلی اکاونٹس کیس میں قانون اپنا راستہ خود بنائے گا، نیب کی جانب سے سستی کا تاثر غلط ہے۔نیب میں جاری کیسز میں ...

مزید پڑھیں »

جس دن عمران خان نےخود کوسیاستدان سمجھا

ایک مولوی صاحب روزانہ ندی پار کر کے ایک مسجد میں نماز پڑھانے جاتے اور واپس ندی پار کر کے اپنے گھر جاتے ایک دیہاتی آدمی نے دیکھا مولوی صاحب ندی کے پانی پر ایسے چلتے ہوئے جاتے جیسے خشکی ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:علاقے بھر میں محکمہ سوئی گیس کے ملازمین کی ملی بھگت سے جعلی سوئی گیس کنکشنوں کی بھرمار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)علاقے بھر میں میں محکمہ سوئی گیس کے ملازمین کی ملی بھگت سے جعلی سوئی گیس کنکشنوں کی بھر مار ۔محکمہ کو کروڑوں کا نقصان ۔حکومتی ادارے گیس چوری روکنے میں ناکام۔مقدمہ درج ہونے کے باوجود کرپٹ لوگ ...

مزید پڑھیں »

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کی ہدایت پرپتوکی میں کلین اینڈ گرین مہم کاآغاز

پتوکی(پاک نیوز) اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کی ہدایت پر پتوکی میں کلین اینڈ گرین مہم کا آغاز کر دیا گیا ۔ریونیو اور میونسپل کمیٹی پتوکی کے عملہ نے ملانوالہ بائی پاس سے باضابطہ مہم شروع کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل سیزن فور کے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل میچوں کی ٹکٹیں فروخت کیلئے جاری کر دیں۔پی ایس ایل فور کی تیاریاں زورں پر ہیں، کرکٹ دیوانوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ پی سی بی نے ٹکٹس کی ...

مزید پڑھیں »

حمزہ شہباز کو 10 روز کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

لاہور (پاک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو 10 روز کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے نام بلیک لسٹ میں شامل کرنے پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!