شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 20, 2019

دہشتگردی کا الزام، ذیشان کےلواحقین کا تدفین نہ کرنیکااعلان

لاہور(پاک نیوز) ساہیوال سانحہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ہلاک ہونے والے شخص ذیشان اہلخانہ نے دہشتگردی کے الزام کی سختی سے نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 4 ماہ سے تفتیش کی جا رہی تھی تو اسے ...

مزید پڑھیں »

سانحہ ساہیوال: مسلم لیگ (ن) کی جانب سے قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع

اسلام آباد (پاک نیوز) مسلم لیگ (ن) نے سانحہ ساہیوال کے معاملے پر قومی اسمبلی میں  تحریک التوا جمع کروادی۔ تحریک کے متن میں کہا گیا کہ یہ فوری اور عوامی اہمیت کا مسئلہ ہے، جس پر ایوان میں بحث ...

مزید پڑھیں »

سنجھورو:انصافی حکومت میں انصاف نہیں مل رہا۔ سانحہ سائیوال کے خلاف شہری سراپا احتجاج۔

سنجھورو(نامہ نگار)سانگھڑ شہر میں شہریوں نے سانحہ ساہیوال کے خلاف احتجاج اس موقع پر سماجی کارکن عامر راجپوت، جبار جو نیجو اور دیگر نے  خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ سائیوال حکومتی دہشت گردی ہے نہتے شہریوں کو گولیوں ...

مزید پڑھیں »

کابل : گورنرکےقافلے پرخودکش حملہ، 8 سیکیورٹی گارڈز ہلاک

کابل(ڈیسک نیوز) افغانستان کے صوبے لوگر کے گورنر کے قافلے پر خودکش حملے کے نتیجے میں 8 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے تاہم حملے میں گورنر اور این ڈی ایس چیف محفوظ رہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے ...

مزید پڑھیں »

ق لیگ کا اجلاس سوموار کو طلب

لاہور(پاک نیوز) وفاقی اور پنجاب حکومت اتحادیوں سے پریشان ہے، معاملات سنبھالنے کیلئے وزیراعظم کی جلد ق لیگ کے رہنماؤں سے ملاقات متوقع ہے دوسری جانب چودھری برادران نے کل اسلام آباد میں مشاورتی اجلاس بلا لیا۔حکومت کیساتھ اتحاد کے ...

مزید پڑھیں »

ایک اور باب بند ہوا

خوب تر کی تلاش میں سنین گزر چکے لیکن ہمیں سیاست میں، عدالت میں،صحافت میں، ثقافت میں ، مذہب میں حتیٰ کہ زندگی کے کسی بھی شعبے میں خوب تر تو کجا ’’خوب‘‘ بھی میسر نہ ہوا۔ اگر کچھ ملا ...

مزید پڑھیں »

’’انصاف کا ڈرامہ ۔۔۔کمزور نشانہ ‘‘

آقاکائنات جناب محمدؐ نے فرمان کریم ہے کہ وہ معاشرہ تباہ ہوجاتا ہے جس میں قانون امیر کے لیے کچھ اور ہوتاہو اور غریب کے لیے کچھ اور ہوتا ہو۔اس وقت تعجب اور حیرت ہوتی ہے کہ جب یہ سننے ...

مزید پڑھیں »

مارے جانے والا شخص ذیشان داعش کیلئے کام کر رہا تھا،وزیر قانون پنجاب

لاہور(پاک نیوز) پنجاب حکومت نے ساہیوال واقعے میں مرنے والے ذیشان کو دہشتگرد قرار دے دیا۔ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان داعش کیلئے کام کر رہا تھا۔ مرنے والے خاندان ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف نے پنجاب کوپولیس سٹیٹ میں تبدیل کردیا،بلاول بھٹو

اسلا م آباد (پاک نیوز )پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے پنجاب کوپولیس سٹیٹ میں تبدیل کردیا۔سانحہ ساہیوال پیغام ہے کہ نئے پاکستان میں شہری بال بچوں کیساتھ گھروں سے باہرنہ نکلیں۔پیپلزپارٹی کے ...

مزید پڑھیں »

ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے مشکوک مقابلے جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

لاہور(پاک نیوز) ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے مشکوک مقابلے جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔جاں بحق افراد کی میتیں لاہور کے علاقے چونگی امر سدھو ...

مزید پڑھیں »