شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 21, 2019

جمبر:واپڈا کی نااہلی، ایمرجنسی ٹرانسفارم کئی ماہ سے ایک ہی جگہ لگایا ہوا ہے

جمبر(نامہ نگار) واپڈا کی نااہلی یا ہٹ دھرمی ، کئی ماہ سے ایمرجنسی ٹرانسفارم بمعہ ٹرالی ایک گلی میں لگا ہوا ہے جس نے نہ صرف آدھی سڑک روک رکھی ہے بلکہ دوسرے لوگوں کا بھی حق مار رکھا ہے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ہائیکورٹ،عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست مسترد

اسلام آباد(پاک نیوز) ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست مسترد کردی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بنچ نے درخواست ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:دیناناتھ میں ملٹی نیشن کمپنی کے ورکروں کا اپنے حقوق کے لئے دھرنا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔شدید سردی اور بارش میں دیناناتھ میں ملٹی نیشن کمپنی کے ورکروں کا اپنے حقوق کے لئے دھرنا۔ورکروں سے بغیر معاوضہ اوور ٹائم لینے ،کم تنخواہ دینے اور جبری فارغ کرنے کے الزام ۔تفصیلات کے مطابق شدید ...

مزید پڑھیں »

خاتونِ اول

طاقت اقتدار کا حصول انسانی فطرت کا خوفناک ترین رنگ ہے جس کو بھی اقتدار کا حاصل ہو جائے اور وہ اقتدار کے چوبارے پر براجمان ہو جائے تو زیادہ تر انسان خود کو زمینی خدا سمجھ کر انسانوں کو ...

مزید پڑھیں »

افغان صدارتی انتخابات:گلبدین حکمت یار سمیت 4 اہم شخصیات کے کاغذات جمع

کابل(ڈیسک نیوز)افغان صدارتی انتخابات کے لیے چار امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے، جبکہ صدر اشرف غنی نے عبدالرشید دوستم کی جگہ امراللہ صالح کو نائب صدر کا امیدوار منتخب کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق افغان صدارتی الیکشن کیلئےافغان صدر اشرف ...

مزید پڑھیں »

سانحہ ساہیوال / اس سے پہلے کہ ۔۔۔۔

وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے اپنے ویژن کا اظہار حکومت سے پہلے کہ انصاف سب کے لئے برابری کی سطح پر ہوگا اور پھر حکومت سنبھالتے ہی یہ کہہ کر عوام کے دل جیت لئے کہ ’’ ریاستِ مدینہ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر قطر روانہ

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر قطر روانہ ہو گئے، انھیں دورے کے دعوت امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے دی ہے۔وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر قطر روانہ ہو گئے ہیں جہاں ...

مزید پڑھیں »

پتوکی:ہلہ چوک کے قریب نامعلوم شخص کی نعش برآمد

پتوکی(نامہ نگار) پتوکی ہلہ چوک کے قریب نامعلوم شخص کی نعش برآمد ۔مرنے والا کون ہے سراغ نہ مل سکا۔تفصیلات کے مطابق پتوکی کے شہریوں نے تھانہ سٹی پولیس پتوکی کو اطلاع دی کہ نامعلوم شخص کی نعش پڑی ہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

لاہور(نمائندہ سپورٹس پاک نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے کل ڈربن میں کھیلا جائے گا، شاہینوں کوپانچ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ون ڈے سیریز کا معرکہ، شاہین اور پروٹیز دوسرے میچ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے سانحہ ساہیوال پر عوامی ردعمل درست قرار دیدیا

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم نے سانحہ ساہیوال پر عوام کے سخت ردعمل کو بالکل درست قراردے دیا، وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ میں دورہ قطرسے واپسی پر ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کی بھی یقین دہانی کرا دی۔وزیراعظم نے اپنے ...

مزید پڑھیں »